احکام ومسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


1. قربانی سے متعلق مسائل

2. قربانی کے جانور سے متعلق مسائل

3. ذبح سے متعلق مسائل


قربانی ایک حکمِ قرآنی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *قربانی؛ ایک حکمِ قرآنی* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سورة الكوثر كى تفسیر کی روشنی میں) مفتی محمد انعام اللّٰه حسن۔حیدرآباد اَعُوْذُ بِاللّٰه مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنَاكَ الكَوْثَرَ، فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ، اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الاَبْتَرُ. (سورة الكوثر) ترجمہ: بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی ہے، تو آپ اپنے رب […]

قربانی ایک حکمِ قرآنی Read More »

جائز و ناجائز نوکریاں

*????سوال وجواب????* *مسئلہ نمبر 1199* (کتاب الاجارۃ، جائز و ناجائز نوکریاں) *سوال:* کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مارے شہر میں ایک کمپنی ہے اور وہ کمپنی میں چوری کا مال بھی لے لیتے ہیں اور کڑوروں روپیہ کی لون بینکوں میں سے لی ہوئی ہے، تو ایسی کمپنی میں

جائز و ناجائز نوکریاں Read More »

بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1176* (کتاب النکاح باب المحرمات) *بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم* کیا بھانجی کی بیٹی سے نکاح درست ہوسکتا ہے؟ شریعت اسلامی کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟ (عبید الرحمٰن، رامپور یوپی) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق* قرآن مجید میں جہاں محرمات ابدیہ یعنی وہ خواتین

بھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم Read More »

ڈوبی ہوئی رقم کو زکوٰۃ میں منہا کرنا

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1180* (کتاب الزکاۃ باب الاداء) *ڈوبی ہوئی رقم کو زکوٰۃ میں منہا کرنا* سوال: ایک شخص کچھ چیزیں خریدنے کے لئے کسی کو کچھ رقم دیتا ہے اور وہ شخص رقم لے کر فرار ہوجاتا ہے تو کیا وہ شخص اپنے دی ہوی رقم پر زکوٰۃ وغیرہ کی نیت کرسکتا

ڈوبی ہوئی رقم کو زکوٰۃ میں منہا کرنا Read More »

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1178* (کتاب البیوع باب الکفالۃ) *کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں* *سوال:* زید نے بکر سے ایک سامان کا سودا کیا، سامان کی قیمت کا زید نے کہا کہ فلاں شخص (عمر) کے پاس میرا پیسہ ہے آپ اُن سے اس کی قیمت لے لیجئے

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں Read More »

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1179* (کتاب الفرائض) *ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم* سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا اسکی کل میراث بچوں کی رضامندی کے ساتھ مسجد کے تعمیراتی کام میں استعمال ہوسکتی ہے؟ اگر ہوسکتی ہے تو کس مد میں؟ نیز مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اگر مسجد

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم Read More »

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1170* *پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم* *سوال:* ادھر کافی دنوں سے پبجی نامی ایک گیم چل رہا ہے، نوجوان اسے بہت انہماک سے کھیل رہے ہیں تو کیا یہ گیم کھیلنا درست ہے (عبداللہ بہرائچ یوپی) *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق* کھیل کود کہ انسان کے مزاج

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم Read More »

کیا عید مبارک کہنا جائز ہے

*پیام شریعت* _*☪ ١شوال المکرم١٤٤١ھ*_ _*???? 25 مئی2020*_ ???? بروز۔ *پیر* ???? *مسئلہ* ???? ✒ کیا عید مبارک کہنا جائز ہے؟ ???? عید کی مبارک باد دینا اس کے بابرکت ہونے کی دعا دینا ہے ،جوکہ بذاتِ خود جائز ہے، پس عید کے بابرکت ہونے کی دعا عید کے دن بھی اور پیشگی بھی دی

کیا عید مبارک کہنا جائز ہے Read More »

روزہ رمضان اور قرآن مجید کا باہم ربط و تعلق

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *ماہ رمضان* کی اہمیت و فضیلت کے بے شمار اور انگنت پہلو ہیں، لیکن اس ماہ کی سب سے اہم خصوصیت قرآن مجید سے اس کی نسبت خاص ہے ،جس کی بناء پر اس مہینہ کو قرآنی مہینہ کہا جاتا ہے ۔ رمضان المبارک کی فضیلت کے

روزہ رمضان اور قرآن مجید کا باہم ربط و تعلق Read More »

لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1142* (کتاب الزکاۃ باب الوجوب) *لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم* *سوال:* اکثر کمپنیاں جب آپ کو لائیسینس جاری کرتی ہیں جیسے بھارت انڈین ہندوستان پیٹرولیم گیس وغیرہ تو یہ کمپنیز اس فرم سے جس کو لائسینس جاری کیا ہے ایڈوانس میں لاکھوں روپے سکیورٹی کے نام سے لے

لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم Read More »

الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1143* (کتاب الصلاۃ جدید مسائل) *الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم* *سوال:* بعض سرکاری آفیسوں میں داخل ہونے کے وقت ہاتہوں میں اسپرے دیجاتی ہے. جسمیں %90 الکوحل ہوتا ہے. کیا اسکے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے؟( فھیم الدین سلچر. آسام) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ

الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم Read More »