جانور کے دودھ سے رضاعت کا حکم متعلق نہیں ہوتا
اگر چند بچے بچیوں نے کسی ایک بکری یا گائے بهینس وغیرہ کا دودھ پیا تو اس کی وجہ سے ان کے درمیان حرمت رضاعت ثابت نہ ہوگی کیونکہ اس حرمت کا تعلق بطور احترام صرف انسانوں کے ساتھ خاص ہے جانوروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہےاورجانوروں کا دودھ صرف اور صرف غذا […]
جانور کے دودھ سے رضاعت کا حکم متعلق نہیں ہوتا Read More »