قربانی کرنے کے بعد پتا چلا کہ جانور کم عمر تھا
اگرقربانی کرنے کے بعد پتا چلا کہ جانور کی عمر شریعت کی قربانی کے لیے مقرر کردہ عمر سے کم تھی تو اس جانور کی قربانی نہیں ہوئی، لہٰذا اگر قربانی کا وقت باقی ہو ( یعنی ۱۲ ذی الحجہ کی مغرب سے پہلے پتا چلا) تو ۱۲ ذی الحجہ کی مغرب سے پہلے پہلے […]
قربانی کرنے کے بعد پتا چلا کہ جانور کم عمر تھا Read More »