مولانا عبد الواحد مظفر نگری

لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے

????سوال وجواب???? ????مسئلہ نمبر 1200???? (کتاب الاضحیہ، باب وقت الاضحیہ) سوال: لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے (عبداللہ، بہرائچ، یوپی انڈیا) بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب و باللہ التوفیق قربانی ہر عاقل بالغ صاحب نصاب پر واجب […]

لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے Read More »

یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود

*از✍???? عبدالواحد القاسمی مظفرنگری* اللہ رب العزت کا بے حد احسان وکرم ہے کہ اس نے اولاد آدم علیہ السلام کے لئے اپنے محبوب بندوں کو بھیجا تاکہ گمراہی کے دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ضلالت وگمراہی کے دلدل سے نکال کر ایک وحدہ لاشریک لہ کے حکم بجا لانے کا طریقہ سکھائے اور

یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود Read More »

توکل اسباب کو پس پشت ڈالنے کا نام نہیں ہے

از✍ عبدالواحد القاسمی مظفرنگری ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بسمه تعالى آج ہمارے درمیان ایک ایسی خطرناک وبا اور بیماری پھیلی ہوئی ہےجو (کرونا وائرس) کے نام سے معروف ہے، جس کی لپیٹ میں لاکھوں لوگ آچکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ بھی دھو بیٹھے ہیں، مگر ابھی تک کسی کو بھی اس

توکل اسباب کو پس پشت ڈالنے کا نام نہیں ہے Read More »

دینی مدارس میں منطق کیوں پڑھائی جاتی ہے

دینی مدارس میں منطق کیوں پڑھائی جاتی ہے؟ دینی مدارس میں منطق اس لئے پڑھائی جاتی ہے تاکہ انسانی دماغ کی گرہیں کھل جائیں، فکری غلطیوں سے حفاظت ہوجائے اور معاندین اسلام کے فکری مغالطوں کاجواب بآسانی دیا جاسکے، پھر چونکہ قدیم وجدید دور کے ملاحدہ عقلیت پسند ہوتے ہیں اور عقلیات کو استعمال کرتے

دینی مدارس میں منطق کیوں پڑھائی جاتی ہے Read More »

فتنوں کا دور

جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہ دور نت نئے فتنوں کا دور ہے، کہیں مال و دولت کا فتنہ، کہیں عزت و شہرت کا فتنہ، اور کہیں عہدہ و منصب کا فتنہ ہے، آزمائشوں اور فتنوں کی نشاندہی ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے بہت پہلے ہی فرما دی تھی اور ان سے

فتنوں کا دور Read More »

معاشرے میں بڑھتی ہوئی فیشن پرستی اور والدین کی ذمہ داری

از: عبدالواحد مظفر نگری آج عورتیں غیر محرم مردوں کے لئے تو بڑی سجتی سنورتی اور فیشن اختیار کرتی ہیں، کیا کبھی اپنے اس کریم آقا کے بارے میں بھی سوچا ہے؟ جس نے تمہیں پیدا کیا اور یہ سب چیزیں عطاء کی ہے، "جسے تم استعمال کرکے مردوں کا دل لبھاتی ہیں اور ان

معاشرے میں بڑھتی ہوئی فیشن پرستی اور والدین کی ذمہ داری Read More »

عورتوں کی نماز مسجد میں افضل ہے یا گھر میں

*عورتوں کی نماز مسجد میں أفضل ہے یا گھر میں؟* عبدالواحد مظفرنگری اسلامی شریعت میں عورتوں کے ذمہ عیدین کی اور اسی طرح جمعہ کی نماز شرعاً واجب نہیں ہے، اسی طرح فقہاء حنفیہؒ نے عورتوں کو جمعہ، عیدین اور جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں آنے اور گھر سے نکلنے کو

عورتوں کی نماز مسجد میں افضل ہے یا گھر میں Read More »

کیا آنکھیں چہرے کا حصہ نہیں

چند سال پیچھے چلے جائیں تو اسی معاشرے میں خواتین کا نقاب آج سے یکسر تبدیل دکھائی دے گا۔ مکمل شرعی اور پردے کے تقاضوں کو پورا کرنے والا، رفتہ رفتہ اس میں پیش رفت ہونے لگی۔ معمولی آنکھیں نقاب سے باہر آنے لگیں‘ پھر نقاب نیچے کی جانب سرکنا شروع ہوگیا۔ پھر ذرا اوپر

کیا آنکھیں چہرے کا حصہ نہیں Read More »

کیا یہ وہی پردہ ہے؟ جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے

از✍ *عبدالواحد مظفرنگری* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاللہ تبارک و تعالٰی نے عورتوں کے لئے پردے جیسی عظیم الشان نعمت کو منتخب فرمایا تاکہ ہوس پرستوں کی نگاہ سے محفوظ رکھا جا سکے؛ لیکن آج عورتوں پر اس قدر مغربیت کا بھوت سوار ہو گیا ہے کہ جو برقع عورت کے لئے پردہ اور زیب و زینت کو چھپانے

کیا یہ وہی پردہ ہے؟ جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے Read More »