مولانا ہارون قاسمی

محمد ہارون قاسمی
بلند شہر۔یوپی۔انڈیا
موبائل نمبر: 9412658062

کیا شیٔ مرہون پر زکوۃ ہے

*پیام شریعت* _*☪ ١٨شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 13 اپریل2020*_  ???? بروز۔ *پیر* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ کیا شے مرہون پر زکوۃ ہے ۔ ???? شے مرہونہ کی زکوٰۃ نہ راہن پر لازم ہے اور نہ ہی مرتہن پر لازم ہے، راہن پر اس لیے نہیں کہ اس کے قبضہ وقدرت میں نہیں اور مرتہن پر اس […]

کیا شیٔ مرہون پر زکوۃ ہے Read More »

ایک عرض داشت ایک فکر آگاہی

از ، محمد ہارون قاسمی گزشتہ کئی سالوں سے یہ عاجز اپنی تمام تر نا اہلی اور کم مائیگی کے باوجود ملت کے اہم سیاسی و مذہبی پیشواؤں اور قوم کے بااثر ارباب حل و عقد کو حال کے خطرات اور مستقبل کے اندیشوں سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا آرہا ہے ۔ مسلمان قوم

ایک عرض داشت ایک فکر آگاہی Read More »

پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ

???? *تاریخ* ???? *☪ ١٠شعبان المعظم١٤٤١ھ* *???? 5 اپریل2020* ???? بروز۔ *اتوار* ???? *مسئلہ* ???? ✒ پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ ۔۔ ???? بڑے بڑے پریس والے عموماً چھپائی کے لیے پہلے سے روشنائی بہت زیادہ اسٹاک رکھتے ہیں تو جب سال گزر جائے تو روشنائی کی قیمت پر زکوۃ

پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ Read More »

کتنا بدل گیا اسلام

از ، محمد ہارون قاسمی مجھے نہیں معلوم کہ یہ میرے عقیدہ کی کمزوری ہے یا سلامتی ایمان کی دلیل ہے کہ تمام تر حکمتوں اور مصلحتوں کو سامنے رکھ کر بھی اپنے قومی و مذہبی اشرافیہ اور ملک پر مسلط ارباب اقتدار کا ہر وہ فیصلہ جو مجھے اسلامی شریعت کے مزاج سے متصادم

کتنا بدل گیا اسلام Read More »

قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری

از ، محمد ہارون قاسمی تاریخی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے دو راستے رہے ہیں ایک جہاد کا راستہ دوسرا وعظ و نصیحت کا راستہ جہاں اسلام جہاد کے راستے سے پھیلا ہے وہاں وہ اپنی اصلی اور اوریجنل شکل میں پہنچا ہے اور جہاں اسلام وعظ و

قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری Read More »

امریکہ پر طالبان کی فتح امت مسلمہ کیلئے ایک سبق

امریکہ پر طالبان کی فتح امت مسلمہ کیلئے ایک سبق از: محمد ہارون قاسمی بالآخر قرآن کا وعدہ سچا ثابت ہوا کہ غالب اور سربلند تم ہی رہوگے اگر تم مومن ہو ۔۔۔ انتم الاعلون ان کنتم مومنین ۔۔ حق کو فتح عظیم حاصل ہوئی اور باطل کو ذلت ناک شکست سے دوچار ہونا پڑا

امریکہ پر طالبان کی فتح امت مسلمہ کیلئے ایک سبق Read More »

گنبد خضراء کی طرف دیکھ

"؛؛ گنبد خضراء کی طرف دیکھ "؛؛؛ از ؛ محمد ہارون قاسمی بلند شہر یوپی فون ۔ 9412658062 ہمارے ایک عزیز دوست نے ہمارے مضامین پر مثبت تبصرہ کرتے ہوئے ایک سادہ سا سوال کیا ہے انہوں خاص طور پر ہمارے مضمون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ * از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکن * کی آخری سطروں

گنبد خضراء کی طرف دیکھ Read More »

قومی قیادت راہبوں سے رندوں کی طرف منتقل

از ، محمد ہارون قاسمی شاید آزاد ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب مسلم قوم کی طرف سے اس کے ساتھ مسلسل ہو رہی نا انصافیوں کے خلاف کوئی ایسی طاقتور اور موثر آواز اٹھی ہے جس نے فضا میں ایک غیر معمولی ہلچل پیدا کردی ہے جس نے حالات کو ایک

قومی قیادت راہبوں سے رندوں کی طرف منتقل Read More »

شہریت ترمیمی ایکٹ اور حکومت کے عزائم

؛؛؛ شہریت ترمیمی ایکٹ اور حکومت کے عزائم ؛؛؛ از ، محمد ہارون قاسمی کسی جمہوری ریاست پر سب سے زیادہ نازک وقت وہ ہوتا ہے جب جمہوریت کی راہ سے غیر جمہوری عناصر اس کے اقتدار تک پہنچ جاتے ہیں ۔ اس وقت جمہوریت اپنی معنویت کھودیتی ہے اور جمہوریت نواز طبقات سخت آزمائش

شہریت ترمیمی ایکٹ اور حکومت کے عزائم Read More »

ہماری سیاست ہماری قیادت کا فلسفہ

؛؛؛ ہماری سیاست / ہماری قیادت کا فلسفہ ؛؛؛ از ، محمد ہارون قاسمی ایک حکیم صاحب کا قول ہے کہ حفظان صحت کے اصول کے مطابق انڈا ایک مکمل غذا ہے جو انسانی جسم کے تمام اعضاء کو قوت و توانائی بہم پہنچاتا ہے ۔۔۔۔ لیکن اگر انڈے کے اندر موجود اس کا جوہر

ہماری سیاست ہماری قیادت کا فلسفہ Read More »

آو باب در رحمت کو کھٹ کھٹائیں

؛؛؛ آو باب در رحمت کو کھٹ کھٹائیں ؛؛؛ از ، محمد ہارون قاسمی میرے دوستو ۔۔۔۔۔ میری آواز سنو ۔۔۔۔۔۔۔ میری آواز میں آواز ملاو ۔۔۔۔۔ آو ۔۔۔۔ میرے ساتھ آو ۔۔۔۔۔میرے قدم سے قدم ملاو ۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ ہم سب ملکر اس باب در رحمت کو کھٹ کھٹائیں جہاں سے ہر کسی کو سب

آو باب در رحمت کو کھٹ کھٹائیں Read More »

کہیں یہ کسی بڑے طوفان کی تمہید تو نہیں

کہیں یہ کسی بڑے طوفان کی تمہید تو نہیں  از ؛ محمد ہارون قاسمی مودی حکومت کے ذریعہ جیسا کہ امید تھی شریعت اسلامی میں کھلی مداخلت کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔ مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کو بتادیا گیا کہ تین طلاق اب ایک بھی نہیں ہوگی یعنی تین طلاق اب سرے سے کوئی

کہیں یہ کسی بڑے طوفان کی تمہید تو نہیں Read More »