مفتی شکیل منصور القاسمی

کورونا وائرس مالک ومزدور کے حقوق ومعاملات

✒: شکیل منصور القاسمی اللہ تبارک و تعالی نے ہر انسان کو جسمانی طاقت وقوت بخشی تاکہ وہ جسمانی محنت ومزدوری کرکے اپنی روزی تلاش سکے اور اپنی جسمانی ومعاشی ضروریات کی تکمیل از خود کرسکے، ہمارے مذہب میں آدمی کی خود اپنے ہاتھ کی کمائی کو سب سے پاکیزہ عمل قرار دیا گیا ہے […]

کورونا وائرس مالک ومزدور کے حقوق ومعاملات Read More »

لاک ڈاؤن اور اخلاقی گراوٹ

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(880) *لاک ڈاؤن اور اخلاقی گراوٹ* *جب انسان کی لا علمی ہی علم کی بنیاد بن جائے، سیکھنا، سکھانا ایک عیب اور کھیل کود ہنر قرار پاجائے، مطالعہ کرنا، کتابوں میں سر کھپانا معیوب ہوجائے، تو پھر کس اخلاق کی بات جائے، انسانی دماغ سے ترجیحات کی توقع کیسے کی جائے،

لاک ڈاؤن اور اخلاقی گراوٹ Read More »

عظیم کارنامہ قابل تقلید پیش رفت

✍️: شکیل منصور القاسمی الأمان و الحفیظ! کرونا وائرس وبا ہے، یا عذاب الہی ؟ خدا معلوم ! اللہ پاک ہر کسی کو اس “آدم خور جرثومے “ سے اپنے حفظ وامان میں رکھے، اغلب یہی ہے کہ یہ ہمارے گناہوں کا پشتارہ ہے، جو ہماری طرف سے ہو رہے مسلسل نا فرمانیوں کی وجہ

عظیم کارنامہ قابل تقلید پیش رفت Read More »

شب برات اور زیارت قبور

شب برات اور زیارت قبور آداب و احکام ————————- ✍️: شکیل منصور القاسمی شب برات میں آں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پوری عمر مبارک میں ایک مرتبہ خاموشی سے جنت البقیع جانا اور مردوں کے لئے دعائے مغفرت کرنا بعض ضعیف روایت سے ثابت ہے : عن عائشة قالت : فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ

شب برات اور زیارت قبور Read More »

ہائے کورونا کیا کیا رنگ ہیں تیرے

✍️: شکیل منصور القاسمی پہول نُما خوش رنگ کورونا کی ہولناکیاں ،قیامت خیزیاں اور حشر سامانیاں بھی کس قدر عجیب وغریب ، متضاد اور نصیحت آموز ہیں ؟ کہیں خزاں رسیدہ درخت کے سوکھے پتّوں کی طرح انسانی جانیں گر رہی ہیں ، کہیں ملکی اقتصادیات کی کمر ٹوٹ رہی ہے ۔ کہیں سینکڑوں سالوں

ہائے کورونا کیا کیا رنگ ہیں تیرے Read More »

دیا جلانا توہم پرستی اور شرکیہ عمل

✍️: شکیل منصور القاسمی اسلام ایک حقیقت و سچائی کا نام ہے ، اس میں چھوت چھات ،توہمات دیومالائی کہانیوں اور داستانوں کی کوئی گجائش نہیں ۔ عالمی وباء کورونا سے مقابلہ کے لئے عالمی طاقتوں نے اپنے ملکوں میں بڑے بڑے انتظامات کئے ، افسوس ہے ہمارا ملک اس حوالے سے سب سے پیچھے

دیا جلانا توہم پرستی اور شرکیہ عمل Read More »

جھگڑتے تھے لیکن نہ جھگڑوں میں شر تھا

✍️: شکیل منصور القاسمی مولانا سعد کاندہلوی سے پہر کبھی جی بھڑ کے لڑ لیجئے گا، ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے ، بحث و مباحثے کے لئے پورا وقت باقی ہے ۔لیکن اِس وقت شخص واحد نہیں ، ہمارا متاع گراں مایہ مرکز نظام الدین فسطائی یلغار کی زد میں ہے، دعوت دین

جھگڑتے تھے لیکن نہ جھگڑوں میں شر تھا Read More »

اصل تصوف تو خدمت خلق ہے

✍️: شکیل منصور القاسمی مذہب اسلام کا خلاصہ ومقصد ہی دوسروں کو نفع پہنچانا ہے. اسلام کے علاوہ دنیا کے کسی مذہب نے بھی خلق خدا کی داد رسی  کو عبادت قرار نہیں دیا۔یہ مذاہب کی تاریخ کا خاص امتیاز ہے کہ اسلام نے انسانیت کے رشتہ کی بنیاد پہ انسانوں کی خدمت کو عبادت

اصل تصوف تو خدمت خلق ہے Read More »

اسلامی قانونِ وراثت غیر منصفانہ تقسیم کی خطرناکیاں

✍️: شکیل منصور القاسمی اسلام کے علاوہ دنیا کے کسی بھی مذہب یا قوم میں میراث کی تقسیم کے حوالے سے اعتدال و انصاف نہیں ہے ، کہیں افراط ہے تو کہیں تفریط !بعض قوموں کے یہاں عورتیں اور بچوں کو حصے ہی نہیں دیئے جاتے ؛ جبکہ بعض کے یہاں عورت کو مرد کے

اسلامی قانونِ وراثت غیر منصفانہ تقسیم کی خطرناکیاں Read More »

کورونا وائرس کے خوف سے مساجد بند کردینا

✍️: مفتی شکیل منصور القاسمی تیزی سے پہیل رہے بے قابو کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر حکومت ہند بے حد پریشان ہے ، ممکن ہے حکومت کی جانب سے انتظامی طور پہ جبراً مساجد بند کئے جانے کا فرمان بھی جاری ہوجائے ( اللہ نہ کرے ایسا ہو ) اگر یہ صورت حال

کورونا وائرس کے خوف سے مساجد بند کردینا Read More »

کورونا وائرس کا خوف شرعی ہدایات وحدود اذان وجماعت کی بندش

بقلم : *شکیل منصور القاسمی* بحیثیت مسلمان ہم سب کا عقیدہ ہے اور ہماری تقدیر کا حصہ ہے کہ اللہ تعالی کی مرضی اور حکم ومشیت کے بغیر کوئی بھی مرض بیمار سے تندرست شخص میں منتقل نہیں ہوسکتا، اسلام نے چھوت چھات اور توہم پرستی کی کی نفی کرتے ہوئے اس عقیدے کو باطل

کورونا وائرس کا خوف شرعی ہدایات وحدود اذان وجماعت کی بندش Read More »

کورونا وائرس اور حفاظتی واحتیاطی تدابیر کے تحت ترک مصافحہ کا حکم

بقلم : شکیل منصور القاسمی بیگوسرائے اسلام زندہ جاوید ، رواں و ہر دم جواں، متحرک وفعال معتدلانہ آسمانی مذہب ہے، اس میں توہم پرستی ( اسباب پرستی ) کی کوئی گنجائش ہے نہ ترک اسباب کی تعلیم وتلقین ، دنیا کے اس ظاہری وتکوینی نظام میں خدا تعالی نے اپنی حکمت ومشیت کے مطابق

کورونا وائرس اور حفاظتی واحتیاطی تدابیر کے تحت ترک مصافحہ کا حکم Read More »