قربانی سے متعلق مسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


عید الفطر کی حقیت، اہمیت وفضیلت، پیغام ، تقاضے اور احکام و مسائل

عشرہ ذی الحجہ

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ قسط نمبر 1

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ قسط نمبر 3

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ قسط نمبر 4

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ قسط نمبر 5

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ آخری قسط 6


لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے

????سوال وجواب???? ????مسئلہ نمبر 1200???? (کتاب الاضحیہ، باب وقت الاضحیہ) سوال: لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے (عبداللہ، بہرائچ، یوپی انڈیا) بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب و باللہ التوفیق قربانی ہر عاقل بالغ صاحب نصاب پر واجب […]

لوک ڈاؤن کی وجہ سے اگر کسی شہر میں نمازِ عید الاضحی نہ ہوسکے تو اس شہر کے لوگ کس وقت قربانی کریں گے Read More »

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں

????سوال وجواب???? ????مسئلہ نمبر 1209???? (کتاب الاضحیہ، باب الوقت) لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں سوال: جن شہروں میں لوک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے نمازِ عیدالاضحی نہیں ہوسکتی ہے تو وہاں کے لئے قربانی کس وقت کریں گے، زوال سے پہلے یا زوال کے بعد۔ (عبداللہ بہرائچ یوپی) بسم اللہ

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں Read More »

قربانی ایک حکمِ قرآنی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *قربانی؛ ایک حکمِ قرآنی* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (سورة الكوثر كى تفسیر کی روشنی میں) مفتی محمد انعام اللّٰه حسن۔حیدرآباد اَعُوْذُ بِاللّٰه مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّآ اَعْطَيْنَاكَ الكَوْثَرَ، فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْ، اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الاَبْتَرُ. (سورة الكوثر) ترجمہ: بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی ہے، تو آپ اپنے رب

قربانی ایک حکمِ قرآنی Read More »

ذبح کرنے میں معاونت کرنے والے پر بھی بسم اللہ پڑھنا واجب ہے

اگر ایک جانور کو کئی لوگ مل کر ذبح کریں یعنی چھری چلائیں اس طور پر کہ دویاکئی آدمی ایک ساتھ مل کر چھری چلائیں یا پھر رگ کٹ نے سے پہلے ہی دوسرا آدمی اس کی مدد کے لئےچھری لے کر اور گردن پرچلانے لگے تو سب پر بسم اللہ پڑھنا واجب ہے۔واللہ اعلم

ذبح کرنے میں معاونت کرنے والے پر بھی بسم اللہ پڑھنا واجب ہے Read More »

عیدکی نمازمیں مسبوق

 اگرعید کی نماز میں کسی کی ایک رکعت چھوٹ جائے تو وہ امام کے سلام کے بعد جب چھوٹی ہوئی رکعت ادا کرے گا تو پہلے ثنا، تعوذ، تسمیہ، سورہ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھے گا، اس کے بعد رکوع سے پہلے تکبیرات زوائد کہے گا اور عام نمازوں کی طرح مابقیہ نماز مکمل کرے

عیدکی نمازمیں مسبوق Read More »

قصاب کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا

جانور ذبح کرنے اور گوشت بنانے کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا درست نہیں ہے اس کو الگ سے اجرت دینی چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 ھدایہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 334 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA

قصاب کی اجرت قربانی کے جانور میں سے دینا Read More »

قربانی کےجانورکی رسی کاصدقہ کرنا

جس طرح قربانی کےجانورکی کھال صدقہ کردیناچاہیۓٹھیک اسی طرح اسکی رسی کوبھی صدقہ کردیناچاہٸے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی ہندیہ جلد٩صفحہ ٣٠٠ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

قربانی کےجانورکی رسی کاصدقہ کرنا Read More »

مسبوق پر تکبیر تشریق

جس طرح تکبیر تشریق مدرک پر پڑھنا ضروری ہے اسی طریقے سے مسبوق پر بھی پڑھنا ضروری ہے لہذا وه سلام پھیرنے کے بعد تکبیر تشریق پڑھے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ ١٥٢فتاوی شامی جلد٣صفحہ۔٦٥ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل

مسبوق پر تکبیر تشریق Read More »

تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی

اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی تو تکبیر کا وجوب اس پر سے ساقط ہو جائے گا لہذا سلام پھیرنے کے فورا بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 63 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER

تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی Read More »

تکبیرتشریق سےپہلےجان بوھ کروضوتوڑدیا

اگرتکبیرتشریق پڑھنےسے پہلےجان بوجھ کرکسی نےوضوتوڑدیاتواسپرسے تکبیرتشرہق ساقط ہوجاتی ہےیعنی اسکاپڑھناواجب نہیں رہتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تکبیرتشریق سےپہلےجان بوھ کروضوتوڑدیا Read More »

تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر نکلنا

اگر کوئی شخص تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر چلا جائے تو اب تکبیر پڑھنا اس کے ذمے واجب نہیں رہتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر نکلنا Read More »