ماہ رمضان کی آمد
از: محمد سالم سریانوی رمضان کی شروعات ہوچکی ہے، نیکیوں کا پر بہار موسم، روح کی تازگی کا وقت، دلوں کی صفائی کا موقع، رب کی خوشنودی کی فرصت، اور بہت کچھ! اتنے زیادہ احسانات ہیں جن کے شمار سے انساں گراں بار ہوجائے۔ ایک شخص ہے، جو سال بھر گناہوں کا عادی ہے، سیئات […]