مولانا شرف الدین عظیم صاحب قاسمی

یوم جمہوریہ ہند اور اس کی حقیقت وحیثیت

شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی انسانی زندگی کا بنیادی اثاثہ اور اساسی حق یعنی آزادی کی نعمت جو ایک صدی سے انگریزی استعماریت کی تاریکیوں میں گم تھی ،اور صدیوں کی آبلہ پائیوں اور سرفروشانہ قربانیوں کے نتیجے میں غلامی کی زنجیریں پگھلیں، اور آزادی کا سورج 1947میں ہند کے افق پر طلوع ہوا، برطانوی […]

یوم جمہوریہ ہند اور اس کی حقیقت وحیثیت Read More »

بدلتے منظر اور شعور کا فقدان

ماحول کی بصیرت اور حالات کے منظر نامے پر گہری نظر اور اس کے مزاج سے واقفیت بہت بڑی نعمت ہے یہ سب کو حاصل نہیں ہوتی ہے۔ حرف کی شناخت بہت آسان ہے مگر اس کے معانی کے ساتھ ساتھ پس منظر وپیش منظر کا ادراک بہت مشکل۔ یہی وہ سرمایہ ہے’جس کے ذریعے

بدلتے منظر اور شعور کا فقدان Read More »

وہ مرد درویش جس کو حق نے دئیے ہیں انداز خسروانہ

شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی اس دنیائے فانی میں بے شمار لوگ آنکھیں کھولتے ہیں، زندگی کی رہ گذر پر ان کا سفر جاری ہوتا ہے، اور ایک حد پر پہنچ کر خاموشی سے مکمل ہوجاتاہے، ایک بے نام سی رہ گذر،جس کی کوئی منزل نہیں،ایک خاموش زندگی جو پانی کے بلبلے کی طرح سطح

وہ مرد درویش جس کو حق نے دئیے ہیں انداز خسروانہ Read More »

حرف حرف کرن

قدرت کی بخشی ہوئی نعمتوں میں احساس کی پاکیزگی شعور کی بیداری اور جذبات کے اظہار کی قوت بہت بڑی اور انمول نعمت ہے۔ زندگی کے دشت بے اماں میں سانسیں لینے والی انسانیت کے سارے افراد وقت کے دوش پر کبھی گلزار وں میں تو کبھی صحرائے ناپیدا کنار میں سفر کرتے ہیں۔ان کے

حرف حرف کرن Read More »

اعتدال

یہ دیکھنے میں تو ایک مختصر چند حروف سے مرکب ایک لفظ ہے’،مگر معانی کے لحاظ سے اس میں اس قدر وسعت ہے’کہ فرد سے سماج تک اور عائلی نظام سے لیکر مملکت تک کی ارتقاء کا راز اس میں مضمر ہے۔ کائنات کا پورا نظام اسی پر رواں دواں ہے اگر اس کا ایک

اعتدال Read More »

الہام کی بارش

شاعر مشرق علامہ اقبال سے ان کے استاذ پروفیسر آرنلڈ ایک روز کہنے لگے مذہبی طبقے سے لیکر ایک عام مسلمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی وحی کے متعلق اس کی صداقت پر ایمان رکھتا ہے تو یہ میرے لئے تعجب خیز امر نہیں ہے لیکن آپ جیسا فلسفی دانشور اور

الہام کی بارش Read More »

رب دوجہاں کی میزبانی بصورت عید الفطر

رب دوجہاں کی میزبانی بصورت عید الفطر شرف الدین عظیم قاسمی قومیں اور ملتیں جب اپنے اہم مقاصد کے قلعوں کو سر کرتی ہیں’، پر مشقت راہوں اور پر پیچ وادیوں کا سفر طے کرکے منزلوں پر پہونچتی ہیں’، سفینے ساحلوں سے ہم کنار ہوتے ہیں، اجنبی سرزمینوں پر ان کی فتوحات کے پرچم لہراتے

رب دوجہاں کی میزبانی بصورت عید الفطر Read More »

ہندوستان میں ختم ہوتی قیادت اسباب وعوامل

ہندستان میں ختم ہوتی قیادت۔اسباب وعوامل۔ شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی قوموں کی ترقی وتنزل، ان کے استقبال وادبار میں قیادت وسیادت، نگہبانی وحکمرانی، اور رہبری ورہنمائی کا جو کردار ہے’وہ آفتاب نیم روز کی طرح روشن اور نمایاں ہے’ قیادت جب بصیرت سے آشنا ہوتی ہے،اس کی نظریں فلک رسا ۔۔اس کا شعور سمندروں

ہندوستان میں ختم ہوتی قیادت اسباب وعوامل Read More »

ماں یہ کتنی بڑی متاع ہے

کتنی عظیم دولت ہے’، اس کا اندازہ کیسے اور کیوں کر لگایا جائے، یہاں جذبات خشک ہوجاتے ہیں، اس لفظ کی تشریح سے زبان بھی عاجز ہے’،قلم بھی مجبور ہے’،بس اس عظیم سرمایہ سے صحیح واقفیت وہی سمندر دے سکتاہے جو محسن انسانیت کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے اس فرمان،،جنت ماں کے قدموں کے

ماں یہ کتنی بڑی متاع ہے Read More »

پاسبان علم وادب

جی ہاں،وہی علم و ادب کے گلشنوں کا پاسبان جس کی فضاؤں میں محبتوں کی خوشبو مشام جاں کو معطر کرجاتی تھی، علم وتحقیق کی موتیاں جس کے کینوس پر اس طرح بکھری ہوئی ہوتی تھیں جیسے سبزہ زاروں میں گلابوں کے کٹوروں میں شبنمی قطروں کے گہرہائے صدف، ادب وثقافت اور شعر وسخن کے

پاسبان علم وادب Read More »

ووٹ کی حیثیت واہمیت

شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی اس روئے زمین پر ایک امن پسند معاشرے کے لئے، ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لئے ،انفرادی زندگی سے لیکر اجتماعی حیات کی شاہ راہوں کو خوشگوار اور آسان بنانے کے لئے دو نظام حکومت متعارف اور رائج ہیں۔ایک ملوکیت دوسرے جمہوریت، ملوکیت میں سارے اختیارات شخصی ہوتے ہیں،

ووٹ کی حیثیت واہمیت Read More »