قربانی فضائل و مسائل
از قلم: عاطف شبلی قربانی سُنتِ ابراہیمؑی ہے ۔ صحابہ کرامؓ نے جب آنحضرت سے عرض کیا کہ قربانی کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: تمہارے باپ ابراہیمؑ کی سُنتِ ہے، اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی حضرت ابراہیمؑ کو اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا خواب دکھایا، تو خلیل […]
قربانی فضائل و مسائل Read More »