حلال رزق
محمد قمر الزماں ندوی حلال روزی حاصل کرنے کے لیے دیگر ذرائع کی طرح اسلام میں تجارت اور کاشت کاری کو بڑی اہمیت گئی ہے ، اور اس کے فضائل بھی بیان کئے گئے ہیں، کاشت سے صرف انسان ہی فائدہ نہیں اٹھاتا بلکہ حیوانات اور چرند و پرند بھی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، […]