خاموشی باطن میں جھانکنے اور محاسبہ کا ذریعہ ہے
*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ حدیث کے راوی ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : *من صمت نجا* احمد/ترمذی یعنی جس نے خاموشی اختیار کی، نجات پائ ۔ ایک دوسرے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ […]
خاموشی باطن میں جھانکنے اور محاسبہ کا ذریعہ ہے Read More »