کیا عید مبارک کہنا جائز ہے

*پیام شریعت* _*☪ ١شوال المکرم١٤٤١ھ*_ _*???? 25 مئی2020*_ ???? بروز۔ *پیر* ???? *مسئلہ* ???? ✒ کیا عید مبارک کہنا جائز ہے؟ ???? عید کی مبارک باد دینا اس کے بابرکت ہونے کی دعا دینا ہے ،جوکہ بذاتِ خود جائز ہے، پس عید کے بابرکت ہونے کی دعا عید کے دن بھی اور پیشگی بھی دی […]

کیا عید مبارک کہنا جائز ہے Read More »

عید سعید کی مبارکباد

*????عید سعید کی مبارکباد????* آج عید الفطر کے پر مسرت و پر بہار موقع پر میں اپنے تمام بالواسطہ اور بلا واسطہ احباب کو بطورِ خاص *سوال و جواب* کے تمام قارئین باتمکین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں؛ امید کہ آپ قبول فرمائیں گے، نیز دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی

عید سعید کی مبارکباد Read More »

روزہ کے طبی اور جسمانی فائدے

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ روزہ کی فرضیت پر اگر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ روزہ کی اصل یہ ہے کہ انسان تقوی حاصل کر لے قرآن مجید نے روزہ کا بنیادی مقصد یہی قرار دیا ہے ۔۔تقوی دل کی اس کیفیت کا نام ہے جسکے حاصل ہونے

روزہ کے طبی اور جسمانی فائدے Read More »

عید روزہ کا شکرانہ اور خدا کی کبریائی کا اظہار ہے

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ تاریخ و سیرت کے مطالعہ ????✏ سے معلوم ہوتا ہے کے اسلام سے پہلے لوگ دو دن تہوار کے طور پر منایا کرتے تھے، نیروز اور مہرجان اور یہ دونوں تیہوار غالباً موسم بہار???? کی آمد و رفت سے متعلق تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ

عید روزہ کا شکرانہ اور خدا کی کبریائی کا اظہار ہے Read More »

آہ! غم کاپہاڑٹوٹ گیا

. مفتی صدیق احمد بن مفتی شفیق الرحمن قاسمی جوگواڑ،نوساری،گجرات (الھند) جیسےہی صبح نیندسےبیدارہوا، بےنظیرمحدث وصدرالمدرسین دارالعلوم دیوبند حضرت مولانامفتی سعیداحمدصاحب پالنپوری کی وفات کی خبر دیکھی کہ25 رمضان المبارک،1441ھج مطابق19 مئی 2020ء بروز منگل بوقت چاشت *آپ اس دارفانی سےداربقاکی طرف کوچ کرگئے؛مجھ پرسکتہ ساطاری ہوگیا،میری زباں خاموش دل ساکت ساہوگیا،غموں کاپہاڑٹوٹ گیا؛ چونکہ

آہ! غم کاپہاڑٹوٹ گیا Read More »

غزوہ بدر جنگ اب بھی جاری ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(910)        *غزوہ بدر__ جنگ اب بھی جاری ہے!!!*         *غزوہ بدر سے اسلام کی جڑیں شہداء کے خون سے سیراب ہونے لگیں، وہی موقع تھا جب یہ طے پایا کہ اسلام اور مسلمان شہید ہونے کیلئے پیدا کئے گئے ہیں، وہ حق کیلئے کمربستہ رہیں گے اور باطل کیلئے تلوار

غزوہ بدر جنگ اب بھی جاری ہے Read More »

درد و آہ سے چور انسانیت کو بچا لیجئے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(912) *درد و آہ سے چور انسانیت کو بچا لیجئے!!!* *انسانیت زخمی ہوتی جارہی ہے، اس کے بدن پر تیر و نشتر مارے جارہے ہیں، وہ لہو لہان ہے، جسم کا رواں رواں تر ہے، بے بسی اور لاچاری روح تک اتر گئی ہے، دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہے،

درد و آہ سے چور انسانیت کو بچا لیجئے Read More »

روزہ کا مہینہ دینی دولت ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(913) *روزہ کا مہینہ دینی دولت ہے_* *روزہ کا مہینہ کوئی عام. مہینہ نہیں ہے، بلکہ اس سے امت مسلمہ کی روش بدلتی ہے، ان کے شب و روز بدل جاتے ہیں، انگریزی میں کہتے ہیں Game changer یعنی ایک ایسا ذریعہ جس سے پورا تماشہ ہی بدل جائے، جب مسلمان

روزہ کا مہینہ دینی دولت ہے Read More »

روزہ کے اسرار و ثمرات

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(914) *روزہ کے اسرار و ثمرات__!!* *روزہ کے اسرار و مقاصد کا خلاصہ یہی ہے کہ انسان کا دل سنور جائے، اس کے جسم میں پڑا گوشت کا وہ لوتھڑا جو پورے بدن پر قابض ہے، جس کی درستگی پر ہی ہر چیز کا انحصار ہے اسی حصہ کی تربیت ہوجائے،

روزہ کے اسرار و ثمرات Read More »