دعوت کا مشن صبر کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا
محمد قمر الزماں ندوی ایک کامیاب داعی اور مبلغ کے لیے ضروری ہے کہ وہ دعوت کی راہ میں آنی والی دقتوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور زحمتوں پر صبر و ہمت سے کام لے، مدعو کی طرف سے جو تکلیف دہ اور پریشان کن معاملہ آئے اس کو برداشت کرے، کیونکہ دعوت کا مشن بغیر صبر […]
دعوت کا مشن صبر کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا Read More »