منکر نماز کا شرعی حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1106* (کتاب العقائد باب الارتدار) *منکر نماز کا شرعی حکم* *سوال:* ایک شخص سے کہا گیا چل نماز پڑھنے تو اس نے کہا میرے مذہب میں نہیں ہے، یا یوں کہا میرے مذہب میں نماز وماز نہیں ہے۔ ایسے شخص کے ایمان کا کیا حکم ہوگا؟ (اشفاق احمد مالیگاؤں مہاراشٹر) […]

منکر نماز کا شرعی حکم Read More »

مسجد کا دروازہ بیت الخلاء میں لگانا

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1107* (کتاب الصلاۃ باب المساجد) *مسجد کا دروازہ بیت الخلاء میں لگانا* سوال: مسجد کی تعمیر جدید ہوئی ہے تو مسجد کے دروازے کیا بیت الخلاء میں لگا سکتے ہیں؟ (وصی اللہ قاسمی بہرائچ) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق* مسجد کے سامان کو مسجد کی ضروریات میں استعمال

مسجد کا دروازہ بیت الخلاء میں لگانا Read More »

قرب قیامت میں بوڑھے بچے کی پیدائش کی حقیقت

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1105* (کتاب العقائد باب العلم) *قرب قیامت میں بوڑھے بچے کی پیدائش کی حقیقت* *سوال:* آج کل ایک بات بہت پھیل رہی ہیکہ حدیث میں ہیکہ قیامت کے قریب ایک بوڑھا بچہ پیدا ہوگا اور وہ بات کریگا، اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا اس بارے میں کوئی حدیث موجود

قرب قیامت میں بوڑھے بچے کی پیدائش کی حقیقت Read More »

انعامی مقابلے کی چند جدید شکلیں اور احکام و مسائل

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1104* (کتاب الحظر و الاباحہ باب الألعاب) *انعامی مقابلے کی چند جدید شکلیں اور احکام و مسائل* *سوال:* مختلف اداروں کی جانب سے انعامی مقابلے رکھے جاتے ہیں جس کی درج ذیل شکلیں ہوتی ہیں: (١) بعض بغیر کسی رقم کے  فارم یا وہاٹسپ وغیرہ کے ذریعے سوالات دیتے ہیں

انعامی مقابلے کی چند جدید شکلیں اور احکام و مسائل Read More »

زکوة میں قمری سال کا اعتبار ہے

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٦شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*????1 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ زکوة میں قمری سال کا اعتبار ہے۔ ???? ادا ٕزکوۃ کے وجوب کے لئے قمری سال کا اعتبار ہوگا نہ کہ شمسی سال کا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المساٸل ???? وسبه ملک نصاب حولى نسبة للحول، و قال الشامي: أي

زکوة میں قمری سال کا اعتبار ہے Read More »

اپریل فول غیر شرعی اور غیر انسانی عمل

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *اس* *بار شاطر میڈیا کے لوگ یکم اپریل سے پہلے ہی اتنا جھوٹ بول چکے تھے اور اس قدر جھوٹی افواہیں مسلمانوں کے خلاف پھیلا چکے تھے کہ انگریز آقاوں کی تقلید کرنے کے لیے اس دن لوگوں پاس جھوٹ کا پٹارہ بہت کم بچا تھا، اور

اپریل فول غیر شرعی اور غیر انسانی عمل Read More »

اپریل فول تاریخی پس منظر اور شرعی نقطہ نظر

از: مفتی صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات موبائل نمبر: 8000109710 shaikhhsiddique@gmail.com یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہمارا معاشرہ آجکل جن بیماریوں سے دوچار ہے ان میں سر فہرست برے رسم و رواج اور مغربی تہذیب کی تقلید بھی ہے،جس نےمعاشرہ کوتباہ وبربادکر رکھا ہے، چونکہ مغرب کی تمام تر سازشوں کامقصد مسلمانوں کو اسلام

اپریل فول تاریخی پس منظر اور شرعی نقطہ نظر Read More »

اس وقت تمام اختلاف بھلا کر ایک ہو جانیں

اس وقت گودی اور منافق میڈیا (شوسل میڈیا) تبلیغی جماعت کے خلاف جو پروپیگنڈہ کر رہی ہے, اور جس طرح حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کررہی ہے اور ہندو مسلم نفرت کا ماحول بنا رہی ہے وہ اخلاقی گراوٹ اور انسانی پستی کی انتہا ہے، ایسے مشکل حالات اور پریشان کن گھڑی اور انسانی

اس وقت تمام اختلاف بھلا کر ایک ہو جانیں Read More »

جھگڑتے تھے لیکن نہ جھگڑوں میں شر تھا

✍️: شکیل منصور القاسمی مولانا سعد کاندہلوی سے پہر کبھی جی بھڑ کے لڑ لیجئے گا، ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے ، بحث و مباحثے کے لئے پورا وقت باقی ہے ۔لیکن اِس وقت شخص واحد نہیں ، ہمارا متاع گراں مایہ مرکز نظام الدین فسطائی یلغار کی زد میں ہے، دعوت دین

جھگڑتے تھے لیکن نہ جھگڑوں میں شر تھا Read More »

یہ بات مومن کے سوا کسی کو نصیب نہیں ہوتی

 *محمد قمر الزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ*                              *آنحضرت ﷺ کا ارشاد ہے* :-                *عجبا لامر المومن، ان امرہ کلہ خیر لہ، ولیس ذالک لاحد الا للمومن، ان اصابتہ سراء شکر، فکان خیرا

یہ بات مومن کے سوا کسی کو نصیب نہیں ہوتی Read More »

دران سال اضافہ شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی

???? *تاریخ* ???? _*☪ 5 شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 31 مارچ2020*_ ???? بروز۔ *منگل* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ اضافی شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی۔ ???? دوران سال نصاب میں جس قدر اضافہ ہو ان سب پراخیر سال میں زکوۃ واجب ہوگی یعنی جس دن سال پورا ہو اس دن کا بینس دیکھا جائے گا اورکل

دران سال اضافہ شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی Read More »

ہم کومٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں

از: مفتی صدیق احمد جوگواڑ ؛نوساری؛گجرات؛انڈیا موبائل نمبر:8000109710 آپ حضرات اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ آئے دن دنیا بھر کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں؛ظلم وتشدداور عصیان ونافرمانی کابازار گرم ہے،تعصب بڑھتا جارہا ہے،قتل وقتال عام ہوچکا ہے،خود غرضی اور مفاد پرستی زور پکڑ رہی ہے،ہر ایک کو اپنی ہی فکر

ہم کومٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں Read More »