بے اعتدالیوں پر نوٹس لینا ضروری ہے

بے اعتدالیوں پر نوٹس لینا ضروری ہے *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم* کی زندگی ایمان والوں کے لئے سو فیصد اسوہ، نمونہ اور آدئیل ہے بلکہ پوری انسانیت کے لئے رول ماڈل ہے۔ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* کی سیرت اور زندگی میں اس پہلو سے […]

بے اعتدالیوں پر نوٹس لینا ضروری ہے Read More »

دنیا کو دو باتیں بتانا ضروری ہیں

دنیا کو دو باتیں بتانا ضروری ہیں_!! ✍ محمد صابرحسین ندوی *دنیا مادیت کی طرف سرپٹ دوڑی جارہی ہے، آزادی رائے، سیکولرزم اور یکسانیت کے پس پردہ اپنا کھیل کھیلے جارہی ہے، خود فراموشی اور خدا فراموشی کا مرض لگ گیا ہے، مذہب بیزار ہو کر مذہب کی توہین بھی ان کے تماشہ کا حصہ

دنیا کو دو باتیں بتانا ضروری ہیں Read More »

آزادیِ اظہار اور “آزاریِ قلوب

آزادیِ اظہار اور “آزاریِ قلوب! —————— شکیل منصور القاسمی “آزادی اظہار “ایک چیز ہے اور “آزاریِ قلوب “ دوسری چیز ! آج کے زمانے کی آزادی اظہار مادر پدر آزاد بھی نہیں ہے ؛ بلکہ وہ اخلاقی قدروں کے ساتھ مشروط ہے آزادی اظہار کے حدود کی کوئی غیر جانبدار ،واضح اور دو ٹوک تعیین

آزادیِ اظہار اور “آزاریِ قلوب Read More »

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۳

*سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت* *آخری قسط* *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم* کے تجزیاتی مطالعہ سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نئے نئے اسلام لانے والوں سے شروع شروع میں دین سے ان کی

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۳ Read More »

مؤمن ہوتو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

*مومن ہو تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی__* *مذہب، فکر، اور سوچ پر بالخصوص مذہبی امور میں سب سے زیادہ آزادی کی دعویدار پوروپین قوم کس دیوالیہ کا شکار ہے، اور اسلام و مسلمان مخالف میں وے کس حد تک پہونچے ہوئے ہیں، اس کا اندازہ اسی سے لگایا جاسکتا ہے؛ کہ وہاں کے

مؤمن ہوتو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی Read More »

صور من حیاۃ الصحابہ جناب عدی بن حاتم طائی ۱۶

سلسلہ نمبر ۱۶ عربی کتاب: صور من حیاۃ الصحابہ   مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا اردو کتاب: صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں   جدید تخریج شدہ مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی  مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی   ناشر: مینارِ اسلامی ویپ پیچ  ???? www.Mislami.com ???? Mislami.com@gmail.com ???? zakariyyaachalpuri9008@gmail.com   ( کسی بھی قسم کی

صور من حیاۃ الصحابہ جناب عدی بن حاتم طائی ۱۶ Read More »

حکمت بھری باتیں

حکمت بهری باتیں سائنس پڑهنا حرام نہیں، ذہن کو کافر بنا لینا حرام ہے. انگریزی پڑهنا حرام نہیں، انگریز بننا حرام ہ ے.ہم انگریزی پڑهنے کو منع نہیں کرتے انگریز بننے کو منع کرتے ہیں. انگریزی خوب پڑهو لیکن اپنے کلچر کو فنا مت کرو.گاندھی کو دیکھ لو کہ لندن کی سڑکوں پر لنگوٹی باندھ

حکمت بھری باتیں Read More »

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ ۴

*صرف پانچ منٹ کا مدرسہ قرآن و حدیث کی روشنی میں* 04 *محرم الحرام*  نمبر (1):(( *اسلامی تاریخ*)) *جِنّات کی پیدائش* قرآن و حدیث میں جنوں کا تذکرہ کثرت سے آیا ہے، انسانوں سے پہلے ہی ان کی پیدائش ہو چکی تھی، اللــہ تعالی نے ان کو آگ سے پیدا فرمایا، ایک طویل زمانے تک

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ ۴ Read More »

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۲

*سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت* (۲ ) *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *نفسیات* سیرت اور اجتماعیات سیرت کا، اگر نیک عمل کے لئے اور اصلاح کی نیت اور جذبہ سے صحیح طور پر مطالعہ کیا جائے اور اس کا صحیح تحلیل و تجزیہ کیا جائے تو ہمارے

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۲ Read More »

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ ۳

*صرف پانچ منٹ کا مدرسہ قرآن و حدیث کی روشنی میں* 03 *محرم الحرام*  نمبر (1):(( *اسلامی تاریخ*)) *فرشتے اللــہ تعالٰی کی مخلوق ہیں* فرشتے اللہ تعالٰی کی مخلوق ہیں، جو نور سے پیدا ہوئے ہیں، وہ ہماری نظروں سے غائب ہیں، کبھی اللہ کی نافرمانی نہیں کرتے، اللہ تعالی نے ان کو مختلف کاموں

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ ۳ Read More »

اسماء ازواج مطہرات

اسماء ازواج مطہرات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام ازواج رضی اللہ عنہن کو ازواج مطہرات کہا جاتا ہے اور قرآن مجید نے انہیں امہات المؤمنین یعنی اہلِ ایمان کی مائیں کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے اسماء درج ذیل ہیں: ۱ خدیجہ

اسماء ازواج مطہرات Read More »

سیرت نبی صلی الله علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۱

*سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت* (۱) *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *سیرت* نگاروں اور مفسرین و محدثین نے *آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور سیرت مبارکہ میں نفسیات کی رعایت* اس پہلو کو بہت کم نمایاں کیا ہے ۔ لیکن انہوں نے بعض ایسے پہلوؤں

سیرت نبی صلی الله علیہ وسلم میں نفسیات کی رعایت ۱ Read More »