موجودہ حالات میں ہماری حکمت عملی کیا ہو قسط نمبر 1

از: محمد قمرالزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *بابری مسجد* پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں میں ایک طرح کی مایوسی اور ناامیدی دکھ رہی ہے ۔ موجودہ حالات اور حکومت و عدلیہ کے روئیے سے وہ فطری طور پر احساس کمتری اور احساس کہتری کا شکار ہوگئے ہیں ۔ بعض […]

موجودہ حالات میں ہماری حکمت عملی کیا ہو قسط نمبر 1 Read More »

موجودہ حالات میں ہماری حکمت عملی کیا ہو قسط نمبر 2

موجودہ حالات میں ہماری حکمت عملی کیا ہو ؟ قسط نمبر 2 * *محمد قمر الزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ* *میثاق مدینہ* اور اسلام کے خارجہ و داخلہ پالیسی ہی کا فیض ہے کہ بہت سے ملکوں نے اس سے استفادہ کرکے اس کی روشنی میں اپنے ملک کے قوانین کو طے

موجودہ حالات میں ہماری حکمت عملی کیا ہو قسط نمبر 2 Read More »

خطبئہ حجة الوداع عظیم الشان بین الاقوامی منشور اور عالمی دستاویز

از: محمد قمرالزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *حجة الوداع* کے موقع پر *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* کا تاریخ ساز خطبہ جسے خطبئہ حجة الوداع کے نام سے یاد کیا جاتا ھے ،امت مسلمہ کے لئے یہ قیامت تک ایک آئین اور ابدی پیغام کی حیثیت رکھتا ہے ۔یہ خطاب مسلمانوں کی

خطبئہ حجة الوداع عظیم الشان بین الاقوامی منشور اور عالمی دستاویز Read More »

انقلابی شان کی حامل شخصیت

کیا نظر تھی جس نے مردوں کو مسیحا کر دیا *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم* کی پیدائش مشہور روایت کے مطابق *۱۲* ربیع الاول (عام الفیل) بعض روایت کے مطابق ۹/ربیع الاول پیر کے دن ہوئ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے جس سوسائٹی اور سماج

انقلابی شان کی حامل شخصیت Read More »

ٹک ٹاک ایپ فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کا آلہ

از: نازش ہما قاسمی علامات قیامت میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ’گانے بجانے والی عورتیں ظاہر ہوں گی‘۔ آلات موسیقی کو پسند کیا جائے گا اور ناچنے گانے والیوں کو عزت و توقیر کی نگاہوں سے دیکھا جائے گا۔ گھروں کی زینت صنف نازک کو سوشل میڈیا کے گلوبل بازار میں ناچتے دیکھ

ٹک ٹاک ایپ فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کا آلہ Read More »

دجال یہودیوں کے نسل سے

✮محمـد حبیب الرحمن قاسمی✮: #دجال دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد ٹھگنا ہو گا. دونوں پاؤں ٹیڑھے ہوں گے ۔ جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی۔ رنگ سرخ یا گندمی ہو گا۔ سر کے بال حبشیوں کی طرح ہوں گے۔ ناک چونچ کی طرح ہو گی۔ بائیں آنکھ سے کانا ہو

دجال یہودیوں کے نسل سے Read More »

قومِ مسلم سے بابری مسجد کا الوداعی خطاب

تقریباً پانچ سو برسوں کی تاریخ کا میں آج تک اس سرزمین پر امین رہی ہوں۔ تمہارے عروج و زوال کے صفحات میری آنکھوں کے سامنے کئی بار الٹتے پلٹتے رہے ہیں۔ میں تمہیں بہت قریب سے جانتی ہوں۔ تمہارے دل کے نہاں خانوں میں کروٹیں لیتی ہوئی تمناؤں اور امنگوں کو بھی بہت آسانی

قومِ مسلم سے بابری مسجد کا الوداعی خطاب Read More »

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

اگرسوتیلی نانی کا دودھ اس کے ناناسے ہے تو دودھ پینےوالے لڑکے کا نکاح اپنی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے جائز نہیں ہے، اس لیے کہ جب لڑکے کی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تو یہ لڑکا اس کا اور اس کے شوہر (یعنی لڑکے کے سگے نانا کا) رضاعی بیٹا بن گیا، اور

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم Read More »

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا

بلا ضرورت حالتِ جنابت میں رہنے کو عادت بنالینا، یہاں تک کہ فرض نماز  کا وقت بھی نکل جائے،مکروہ ہے،  نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا  کوئی جنبی  شخص ہو۔  تاہم اگر کوئی عورت حالتِ  جنابت میں اپنے بچے کو دودھ

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا Read More »

دوران حمل بچےکودودھ پلانا

دوران حمل ماں اپنی اولاد کو دودھ پلاسکتی ہے البتہ اگر طبی پہلو سے نقصان دہ ہو تو پھر نہ پلانا چاہیے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مسلم شریف حدیث نمبر4414 ???????????????????????? اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR

دوران حمل بچےکودودھ پلانا Read More »

اگر عورت یہ دعوی کرے کہ چھاتی میں دودھ نہیں تھا تو کیا حکم ہے

اگر کسی عورت نے بچے کو اپنی چھاتی سے لگایا پھر عورت نےبعد میں یہ دعوی کیا کہ اس وقت میرا دودھ اترا ہوا نہیں تھا تو عورت کي بات مانی جائے گی اور حرمت ثابت نہیں ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 296 البحر الرائق جلد نمبر3صفحه222

اگر عورت یہ دعوی کرے کہ چھاتی میں دودھ نہیں تھا تو کیا حکم ہے Read More »

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا

عید میلاد النبی ﷺ کے نام سے ہرسال جو پروگرام ہوتا ہے اور حلوه کا مروجہ طریقہ ادلہ اربعہ(کتاب اللہ،سنت رسول اللہ،اجماع امت،اورقیاس مجتہد)میں سے کسی سے ثابت نہیں ہے اس لیے ناجائز اور گمراہی ہے جس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ) فتاوی محمودیہ جلد نمبر 15

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا Read More »