حکومت الہیہ
از: عاطف شبلی اقتدار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس نے حکم دیا ہے کہ اس کے علاوہ کسی کی پرستش نہ کیا جائے، کسی کے سامنے ماتھا نہ ٹیکا جاۓ، غیر اللہ کو اپنا حاجت روا نہ سمجھا جائے، اسی کا نام دین مستقیم ہے، لیکن بہت سے نادان اور کم عقل اسکو […]