مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1178* (کتاب البیوع باب الکفالۃ) *کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں* *سوال:* زید نے بکر سے ایک سامان کا سودا کیا، سامان کی قیمت کا زید نے کہا کہ فلاں شخص (عمر) کے پاس میرا پیسہ ہے آپ اُن سے اس کی قیمت لے لیجئے […]

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں Read More »

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1179* (کتاب الفرائض) *ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم* سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا اسکی کل میراث بچوں کی رضامندی کے ساتھ مسجد کے تعمیراتی کام میں استعمال ہوسکتی ہے؟ اگر ہوسکتی ہے تو کس مد میں؟ نیز مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اگر مسجد

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم Read More »

خاموشی باطن میں جھانکنے اور محاسبہ کا ذریعہ ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ حدیث کے راوی ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : *من صمت نجا* احمد/ترمذی یعنی جس نے خاموشی اختیار کی، نجات پائ ۔ ایک دوسرے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ

خاموشی باطن میں جھانکنے اور محاسبہ کا ذریعہ ہے Read More »

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1170* *پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم* *سوال:* ادھر کافی دنوں سے پبجی نامی ایک گیم چل رہا ہے، نوجوان اسے بہت انہماک سے کھیل رہے ہیں تو کیا یہ گیم کھیلنا درست ہے (عبداللہ بہرائچ یوپی) *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق* کھیل کود کہ انسان کے مزاج

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم Read More »

کیا مسجد میں دوسری جماعت کی جاسکتی ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ جس مسجد میں محلہ والوں نے اذان اور تکبیر کے ساتھ جماعت کر لی ہو,تو اس مسجد میں دوسری جماعت کرنا بہتر اور درست نہیں ہے، علماء کرام اور ماہرین فقہ و فتاوی نے ایسا کرنے کو مکروہ تحریمی لکھا ہے ۔ اس لئے بہتر ہے کہ

کیا مسجد میں دوسری جماعت کی جاسکتی ہے Read More »

اپنے رب کی کن کن نشانیوں کو جٹھلاو گے

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *عربی* زبان میں *آلاء* کا واحد *الیی* ہے اس کے معنی لغت میں نعمت اور قدرت و کمالات کے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورہ رحمن میں اللہ کی مختلف نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے اور اس کے بعد بار بار یہ آیت آئی ہے کہ تم اللہ

اپنے رب کی کن کن نشانیوں کو جٹھلاو گے Read More »

میں نے یہ کتاب ان کے لیے نہیں لکھی تھی

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ عصر حاضر کے ایک عظیم اسکالر، محقق اور عالم دین نے علامہ اقبال مرحوم کا تعارف کراتے ہوئے لکھا ہے: ‘یورپ دیدہ مگر کعبہ رسیدہ، دماغ فلسفی، دل صوفی، رازی کے پیچ و تاب سے واقف، رومی کے سوز و گداز سے بھی آشنا، گفتار میں

میں نے یہ کتاب ان کے لیے نہیں لکھی تھی Read More »

سب سے بڑا اور خطرناک دشمن

محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ مولانا رئیس احمد جعفری ندوی رح نے نقوش سیرت رسول ﷺ نمبر میں اپنے مضمون "سرور کائنات کا رویہ منافقوں کیساتھ ” کی تمہید میں تحریر فرمایا ہے کہ : "کھلے ہوئے دوست اور کھلے ہوئے دشمن کے ساتھ طرز عمل متعین کرنے میں کوئی دشواری

سب سے بڑا اور خطرناک دشمن Read More »

اندھیرنگری،چوپٹ راج

. از: مفتی صدیق احمد جوگواڑ نوساری گجرات انڈیا انڈیا میں ہر آنے والا دن بد سے بد تر ہوتا جارہا ہے، پھیلی ہوئی وبا سے کثرت  سے اموات واقع ہورہی ہیں؛ لیکن اس وبا کی آڑ میں ظلم و تشدد، غنڈہ گردی، حق تلفی، معاشی تباہی، لوٹ مار، انتظامی امور کی لاپرواہی، بھوک مری

اندھیرنگری،چوپٹ راج Read More »

اس وقت دو طرح کے افراد کی ضرورت ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *یہ* دور اور زمانہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے ۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا اتنی ترقی کر گئی ہے کہ پوری دنیا ایک گاوں کے مانند ہوگئی ہے۔ تحقیق و ریسرچ اور حوالہ کے بغیر لوگ کسی بات اور حقیقت کو ماننے کے

اس وقت دو طرح کے افراد کی ضرورت ہے Read More »

چرب زبانی اور لسانی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں

از: محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ان اللہ تعالیٰ یبغض البلیغ من الرجال الذی یتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانھا۔ ا(بو داود باب الادب) اللہ تعالیٰ ایسے لسان اور چرب زبان لوگوں کو

چرب زبانی اور لسانی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں Read More »

معیاری مومن اور انسان مطلوب کی صفات و خوبی

از: محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ ایک موقع پر نبی کریم صلی الله عليه وسلم سے پوچھا گیا کہ لوگوں میں بہترین شخص کون ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا : ہر وہ شخص جو مخموم القلب ہو اور زبان کا نہایت سچا ہو، صحابہ رض نے عرض کیا کہ صدوق اللسان،

معیاری مومن اور انسان مطلوب کی صفات و خوبی Read More »