صدقۃ الفطر
*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1145* (کتاب الزکاۃ باب الفطرۃ) *سوال:* اگر کوئی صدقہ فطر میں گندم، جو، کجهور، کشمش کے علاوہ کوئی چیز دینا چاہے مثلا (دیسی انڈا) دینا چاہے تو اس میں قیمت کا اعتبار ہوتا ہے؟ آیا کتب میں ان چاروں کا علاوہ نمک کا ذکر بھی ہے؟(شیخ عدنان بلوچستا ایران) *بسم […]