مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

انقلابی شان کی حامل شخصیت

کیا نظر تھی جس نے مردوں کو مسیحا کر دیا *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم* کی پیدائش مشہور روایت کے مطابق *۱۲* ربیع الاول (عام الفیل) بعض روایت کے مطابق ۹/ربیع الاول پیر کے دن ہوئ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم* نے جس سوسائٹی اور سماج […]

انقلابی شان کی حامل شخصیت Read More »

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

اگرسوتیلی نانی کا دودھ اس کے ناناسے ہے تو دودھ پینےوالے لڑکے کا نکاح اپنی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے جائز نہیں ہے، اس لیے کہ جب لڑکے کی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تو یہ لڑکا اس کا اور اس کے شوہر (یعنی لڑکے کے سگے نانا کا) رضاعی بیٹا بن گیا، اور

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم Read More »

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا

بلا ضرورت حالتِ جنابت میں رہنے کو عادت بنالینا، یہاں تک کہ فرض نماز  کا وقت بھی نکل جائے،مکروہ ہے،  نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا  کوئی جنبی  شخص ہو۔  تاہم اگر کوئی عورت حالتِ  جنابت میں اپنے بچے کو دودھ

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا Read More »

دوران حمل بچےکودودھ پلانا

دوران حمل ماں اپنی اولاد کو دودھ پلاسکتی ہے البتہ اگر طبی پہلو سے نقصان دہ ہو تو پھر نہ پلانا چاہیے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ مسلم شریف حدیث نمبر4414 ???????????????????????? اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR

دوران حمل بچےکودودھ پلانا Read More »

اگر عورت یہ دعوی کرے کہ چھاتی میں دودھ نہیں تھا تو کیا حکم ہے

اگر کسی عورت نے بچے کو اپنی چھاتی سے لگایا پھر عورت نےبعد میں یہ دعوی کیا کہ اس وقت میرا دودھ اترا ہوا نہیں تھا تو عورت کي بات مانی جائے گی اور حرمت ثابت نہیں ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 296 البحر الرائق جلد نمبر3صفحه222

اگر عورت یہ دعوی کرے کہ چھاتی میں دودھ نہیں تھا تو کیا حکم ہے Read More »

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا

عید میلاد النبی ﷺ کے نام سے ہرسال جو پروگرام ہوتا ہے اور حلوه کا مروجہ طریقہ ادلہ اربعہ(کتاب اللہ،سنت رسول اللہ،اجماع امت،اورقیاس مجتہد)میں سے کسی سے ثابت نہیں ہے اس لیے ناجائز اور گمراہی ہے جس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ) فتاوی محمودیہ جلد نمبر 15

عید میلاد النبی ﷺ میں چندہ کرکے حلوہ بنانا Read More »

باره ربیع الاول کو مسجد میں چراغاں کرنا اور اگربتی جلانا

باره ربیع الاول اور دوسری متبرک راتوں میں مسجد وغیرہ میں ضرورت سے زائد چراغاں کرنا فضول خرچی اوربدعت ہےمسلمانان اہل سنت والجماعت پراس سےاجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ *۔ نفع المفتی والسائل صفحہ نمبر 138 سنن نسائی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 222*۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ

باره ربیع الاول کو مسجد میں چراغاں کرنا اور اگربتی جلانا Read More »

مجلس میلاد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کي پیدائش کےذکر کے وقت کھڑا ہونا

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے ذکر کے وقت کھڑے ہو جانا اس عقیدے کے ساتھ کہ حضرت سید الکونین علیہ الصلاۃ والسلام اس مجلس میں بنفس نفیس تشریف لائے ہوئے ہیں یہ بدعقیدگی ہے اور اس میں ایمان کاخطرہ ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ)فتاویٰ رشدیہ صفحہ نمبر 120 سفر امداد الفتاوی جلد

مجلس میلاد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کي پیدائش کےذکر کے وقت کھڑا ہونا Read More »

مولانا ابو الکلام آزاد ایک جامع اور ہشت پہل شخصیت

*مولانا ابو الکلام آزاد ایک جامع اور ہشت پہل شخصیت* (۲) *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *مولانا آزاد رح* کو قدرت کی طرف غیر معمولی ذہانت و فطانت اور خداداد حافظہ اور حاضر دماغی ملی تھی ، جوہر خطابت قلم سیال اور انشا پردازی اس پر مستزاد،خود داری خود اعتمادی، نیز نظافت

مولانا ابو الکلام آزاد ایک جامع اور ہشت پہل شخصیت Read More »

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذائیں

از: محمدقمر الزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پڑتاپگڑھ* *عمروبن سلمہ رضی اللہ عنہ* لڑکپن میں *آنحضور صلی اللہ علیہ وسلمؐ* کی زیر تربیت تھے ، عمروبن سلمہ ام المؤمنین ام سلمہؓ کے پہلے شوہر ابو سلمہ کے پہلے لڑکے تھے ، آنحضرت ﷺ اولاد کی طرح ان کی تربیت کاخیال رکھتے تھے ۔ یہی

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذائیں Read More »

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی

*سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی* *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *نعتیہ شاعری* شاعری کی ایک مشہور و معروف اور مقبول صنف ہے لیکن یہ شاعری کی سب سے مشکل صنف بھی ہے اس میں شاعر کو بہت احتیاط سے چلنا پڑتا ہے ورنہ خطرہ رہتا

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی Read More »

١٢ربیع الأول کوعیدمیلاالنبیﷺ منانا

جو تاریخ متعین کی جائے کسی خاص دن کے ساتھ وہ مخصوص نہ ہو مثلاً ١٢ربیع الأول، شب برات، شب قدر ،جمعہ، وغیرہ بلکہ کسی بھی دن وقت متعین کر کے ذکر ولادت حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم مستحب ہے بشرطیکہ مضمون خلاف شرع نہ ہو اور دیگر قبائح نام و نمود، اور شہرت

١٢ربیع الأول کوعیدمیلاالنبیﷺ منانا Read More »