ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری

محمد قمرالزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *خدائے وحدہ لا شریک* کی آخری (آسمانی و الہامی) کتاب *قرآن مجید* ،کتاب ہدایت اور قانون شریعت بھی ہے اور اخلاق و موعظت بھی،دعاؤں کا مجموعہ بھی ہے اور حکمت و دانائی کا خزانہ بھی،اور دیگر آسمانی صحیفوں و کتب الہیہ کی مجموعی صفتوں کا حامل بھی،اس […]

ہماری ناکامی کی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری Read More »