مولانا صابر حسین ندوی

یہی اسلامی تہوار ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(994) *یہی اسلامی تہوار ہے __!!* *اسلام نے خوشی و غمی دونوں ہی صورت میں مناسب رہنمائی کی ہے، اور اس متوسط طور پر رہبری فرمائی ہے؛ کہ انسان کے جذبات بھی مجروح نہ ہوں اور وہ دلی کیفیات سے سرشار بھی ہوجائے، ارمانوں کا شیش محل برقرار رہے اور اس […]

یہی اسلامی تہوار ہے Read More »

سب سے بڑا جھوٹا اخلاق مند ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(995) *سب سے بڑا جھوٹا اخلاق مند ہے.* *معاشرے کی تقسیم حیران کن ہے، انسانی اقدار و اخلاق کی تشریح بھی خود ساختہ ہے، انسان اور انسانیت نوازی کی باتیں اور اس کا معیار بھی صحیح نہیں ہے، آج سوسائٹی کا چور، لٹیرا، بدمعاش سب سے زیادہ اخلاق مند مانا جاتا

سب سے بڑا جھوٹا اخلاق مند ہے Read More »

ہم بھی سیاہ باب میں لکھے جائیں گے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(999) *ہم بھی سیاہ باب میں لکھے جائیں گے__!!* *صرف بابری مسجد کی شہادت اور ہندوازم کا تشدد، اس کے اثرات اور مسلم سماج میں بکھراؤ ہی وقت کا عظیم بحران نہیں ہے، یقیناً اکثریت کا ستم ایک سیاہ باب ہے، جب جب مستقبل میں منصف قلم حرکت کرے گا تو

ہم بھی سیاہ باب میں لکھے جائیں گے Read More »

آہ عظیم شاعر راحت اندوری مرحوم نہ رہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1002) *آہ__عظیم شاعر راحت اندوری مرحوم نہ رہے!!* اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے *کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے قہر میں یہ خبر جاں فزا بن کر تواتر کے ساتھ گردش کرنے لگی کہ عظیم اردو شاعر، سخن ور،

آہ عظیم شاعر راحت اندوری مرحوم نہ رہے Read More »

خدا تعالیٰ کی ایک دھمکی

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(993) *خدا تعالیٰ کی ایک دھمکی __!!* *اللہ تعالیٰ نے مال ہر کسی کو نہیں دیا، پھر بھی ضرورت ہر کسی کی پوری ہوتی ہے، زندگی سبھی جیتے ہیں؛ لیکن کوئی دولت سے آزمایا جاتا ہے تو کوئی فقر سے. غربت بھی ایسی چیز ہے کہ انسان کو کفر تک پہونچا

خدا تعالیٰ کی ایک دھمکی Read More »

عید الاضحٰی عشق و وارفتگی سے تعبیر ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(992) *عید الاضحٰی عشق و وارفتگی سے تعبیر ہے-* *عید الاضحٰی قربانی، عشق، وارفتگی اور سب کچھ لٹادینے سے تعبیر ہے، ایک عاشق جو اپنے محبوب کی چاہت میں حدود و ثغور کی پرواہ نہ کرے، زمینی مسافتیں، خلائی وسعتیں، موسم کا ستم، زمانے کا غم اور خودی کی کشمکش جس

عید الاضحٰی عشق و وارفتگی سے تعبیر ہے Read More »

یہ مسئلہ کردار سے ہی حل ہوگا

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(991) یہ مسئلہ کردار سے ہی حل ہوگا *کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے انسانوں کو بتلایا کہ حکومتیں سیاست اور تفرقہ پر کام کرتی ہیں، انسانیت جب ہی زندہ رہ سکتی ہے کہ سماج خود اپنے اندر اپنوں کا درد محسوس کرے، چنانچہ جب لوگ شہروں سے گاؤں کی طرف

یہ مسئلہ کردار سے ہی حل ہوگا Read More »

بھارت جنگ کی بھٹی میں نہ چلا جائے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(990) *بھارت جنگ کی بھٹی میں نہ چلا جائے!!* بھارت نے رافیل جنگی طیارہ خرید لیا ہے، اس کی طاقت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے؛ کہ اس کا کمبیٹ ریڈس ٣٧٠٠ کلو میٹر ہے، کمبیٹ ریڈس وہ دائرہ ہوتا ہے کہ جس میں جہاز اپنے اڑنے کی جگہ سے

بھارت جنگ کی بھٹی میں نہ چلا جائے Read More »

مسلمانوں کے خیمے کی طنابیں اکھڑنے کو ہیں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(987) مسلمانوں کے خیمے کی طنابیں اکھڑنے کو ہیںہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخ روشن ہے، ان کا ماضی چمکتا ستارہ اور خود بھارت کی سرزمین کیلئے ماتھے کا جھمکا ہے؛ لیکن ماضی جس قدر تابناک ہے آج اور کل اتنا ہی زیادہ مہیب، تاریک اور خوفناک ہوتا جاتا ہے، مسلمانوں کی

مسلمانوں کے خیمے کی طنابیں اکھڑنے کو ہیں Read More »

سعودی عرب ترکی نفرت کیوں کرتا ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(988) سعودی عرب ترکی نفرت کیوں کرتا ہے؟ *اس میں کوئی شبہ نہیں کہ خلافت عثمانیہ نے اسلام کی پانچ سوسالہ خدمت سر انجام دی ہے، اور اسلام کی علویت و سربلندی کی علامت بن کر رہے ہیں، انہیں کی تلوار میان سے باہر تھی، وہی خون سے اسلام کے پودے

سعودی عرب ترکی نفرت کیوں کرتا ہے Read More »

سیاست اور تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(985) *سیاست اور تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ__* *سیاست اور تاریخ کا جوڑ ہمیشہ رہا ہے، لیکن یہ نوبت پہلے کم ہی آئی ہوگی کہ سیاست کو تاریخ کیلئے استعمال کیا گیا ہو، اسے ایک ایجینڈہ اور حربہ بنا کر عوام کو عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہو، مگر اس

سیاست اور تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ Read More »

نیک آرزو کرنا بھی سنت ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(986) *نیک آرزو کرنا بھی سنت ہے __!!* *انسان آخر انسان ہے، امیدوں، آرزوؤں اور تمناؤں کا مجموعہ ہے، ایک مختصر سی زندگی میں سب کچھ پالینا یا پھر اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار لینا ناممکن ہے، دنیا میں کچھ اس سے اعلیٰ کچھ کمتر اور کچھ ہمسر تو ضرور

نیک آرزو کرنا بھی سنت ہے Read More »