مولانا زبیر صاحب ندوی

محمد زبیر ندوی
دار الافتاء والتحقیق بہرائچ
رابطہ: 9029189288

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1178* (کتاب البیوع باب الکفالۃ) *کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں* *سوال:* زید نے بکر سے ایک سامان کا سودا کیا، سامان کی قیمت کا زید نے کہا کہ فلاں شخص (عمر) کے پاس میرا پیسہ ہے آپ اُن سے اس کی قیمت لے لیجئے […]

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں Read More »

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1179* (کتاب الفرائض) *ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم* سوال: ایک شخص کا انتقال ہوا اسکی کل میراث بچوں کی رضامندی کے ساتھ مسجد کے تعمیراتی کام میں استعمال ہوسکتی ہے؟ اگر ہوسکتی ہے تو کس مد میں؟ نیز مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے اگر مسجد

ورثہ کا کل میراث کو مسجد میں دینے کا حکم Read More »

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم

*⚖️سوال و جواب⚖️* *مسئلہ نمبر 1170* *پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم* *سوال:* ادھر کافی دنوں سے پبجی نامی ایک گیم چل رہا ہے، نوجوان اسے بہت انہماک سے کھیل رہے ہیں تو کیا یہ گیم کھیلنا درست ہے (عبداللہ بہرائچ یوپی) *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق* کھیل کود کہ انسان کے مزاج

پبجی گیم (Pubg) کھیلنے کا حکم Read More »

لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1142* (کتاب الزکاۃ باب الوجوب) *لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم* *سوال:* اکثر کمپنیاں جب آپ کو لائیسینس جاری کرتی ہیں جیسے بھارت انڈین ہندوستان پیٹرولیم گیس وغیرہ تو یہ کمپنیز اس فرم سے جس کو لائسینس جاری کیا ہے ایڈوانس میں لاکھوں روپے سکیورٹی کے نام سے لے

لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم Read More »

الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1143* (کتاب الصلاۃ جدید مسائل) *الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم* *سوال:* بعض سرکاری آفیسوں میں داخل ہونے کے وقت ہاتہوں میں اسپرے دیجاتی ہے. جسمیں %90 الکوحل ہوتا ہے. کیا اسکے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے؟( فھیم الدین سلچر. آسام) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ

الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم Read More »

کرونا ریلیف فنڈ میں زکوٰۃ دینا

مسائلِ زبیر الندوی: *⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1144* (کتاب الزکاۃ باب المصرف) *کرونا ریلیف فنڈ (Corona Viru Relief Fund) میں زکوٰۃ کی رقم دینا* *سوال:* آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سی تنظیمیں ریلیف کا کام کرتی ہیں تو کیا زکاۃ کے پیسے کرونا ریلیف فنڈ میں دیناجائز ہے؟ (محمد عبد اللہ

کرونا ریلیف فنڈ میں زکوٰۃ دینا Read More »

صدقۃ الفطر

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1145* (کتاب الزکاۃ باب الفطرۃ) *سوال:* اگر کوئی صدقہ فطر میں گندم، جو، کجهور، کشمش کے علاوہ کوئی چیز دینا چاہے مثلا (دیسی انڈا) دینا چاہے تو اس میں قیمت کا اعتبار ہوتا ہے؟ آیا کتب میں ان چاروں کا علاوہ نمک کا ذکر بھی ہے؟(شیخ عدنان بلوچستا ایران) *بسم

صدقۃ الفطر Read More »

چیک پر زکوٰۃ کب واجب ہوگی

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1146* (کتاب الزکاۃ باب الوجوب) *چیک (Cheque) پر زکوٰۃ کب واجب ہوگی* *سوال:* چیک کی صورت میں دی جانے والی رقم، جب تک چیک لینے والا رقم بینک سے حاصل نہ کر لے، وہ رقم، دینے والے کی ملکیت میں شمار ہوگی یا لینے والے کی ؟ مثلاً زید پندرہ

چیک پر زکوٰۃ کب واجب ہوگی Read More »

نیند کی حالت میں جماع سے روزہ کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1147* (کتاب الصوم باب ما یفسد الصوم) *نیند کی حالت میں جماع سے روزہ کا حکم* *سوال:* ایک شخص نے کہا ہے کہ اس نے نیند میں اپنی بیوی سے جماع کر لیا روزے کی حالت میں تو اس کا کیا حکم ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ (بندہ خدا الہ

نیند کی حالت میں جماع سے روزہ کا حکم Read More »

گراؤنڈ فلور پر موجود امام کی اوپر کے فلور والوں کا اقتداء کرنا

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1127* (کتاب الصلاۃ باب الامامہ) *گراؤنڈ فلور پر موجود امام کی اوپر کے فلور والوں کا اقتداء کرنا* *سوال:* گراونڈ فلور پر مسجد ہے، اس میں امام نماز پڑھائے اور اوپر بلڈنگ کے فلیٹ سے لوگ اقتداء کرے تو کیا حکم ہے؟ متصل فلیٹ اور متصل سے اوپر دونوں کا

گراؤنڈ فلور پر موجود امام کی اوپر کے فلور والوں کا اقتداء کرنا Read More »

وقف بورڈ سے ملنے والی تنخواہ کی فقہی نوعیت

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1126* (کتاب الوقف باب المساجد) *وقف بورڈ سے ملنے والی تنخواہ کی فقہی نوعیت* *سوال:* دہلی وقف بورڈ اپنے ماتحت مساجد کے امام و مؤذنین کو برابر وظیفہ دیتی چلا آرہا ہے امسال دہلی وقف بورڈ نے دہلی کی ان ۱۵۰۰ مساجد کو جو وقف بورڈ کے تحت نہیں آتی

وقف بورڈ سے ملنے والی تنخواہ کی فقہی نوعیت Read More »

امام کا خود خطبہ کی اذان دینا اور امامت کرنا

*⚖سوال و جواب⚖* *مسئلہ نمبر 1125* (کتاب الصلاۃ باب الجمعہ) *امام کا خود خطبہ کی اذان دینا اور امامت کرنا* *سوال:* کیا امام جمعہ کے خطبہ کی اذان و اقامت خود دے سکتا ہے، آج جمعہ کی نماز میں تقریباً پانچ شخص تھے اور ان میں کسی کو بھی اذان و اقامت یاد نہیں تھی؟

امام کا خود خطبہ کی اذان دینا اور امامت کرنا Read More »