بالغہ عورت کو اس کی اجازت کے بغیر نکاح پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

بالغہ عورت کی اجازت کے بغیر ولی اسے نکاح پر مجبور نہیں کر سکتا ایسا زبردستی کا نکاح جس میں بالغہ لڑکی کی صراحةً یادلالةًاجازت شامل نہ ہو وہ نکاح نافذ نہیں ہوگا بلکہ لڑکی کی اجازت پر موقوف رہے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 159 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 504 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 287 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 91
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے