باپ سے زبردستی نابالغ بیٹی کے نکاح کی اجازت لینا

اگر کسی نے زبردستی دباؤ ڈال کر نابالغ بچی کے ولی سے اس کے نکاح کی اجازت لی اور اس کا نکاح کر دیا تو یہ نکاح شرعاً نافذ ہوجائے گا اس لیے کہ حالت اکراہ میں بھی اولیا کی ولایت نافذ ہوجاتی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 16 صفحہ نمبر 223 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 45
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے