جو لڑکی مسلمان ہواور اس کا باپ غیر مسلم ہو تو غیر مسلم باپ اس کا ولی نہیں بن سکتا اگر کوئی قریبی رشتہ دار مسلمان موجود ہو تو وہ ولی بن جائے گا یا پھر اسلامی حکومت میں حاکم شرعی اس کا ولی ہوگا اور ہندوستان جیسے ممالک میں محکمہ شرعیہ(عمارات شرعیہ) یا معتبر ملی تنظیم اس معاملے میں حاکم شرعي کےقائم مقام ہوگی۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 193 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 497 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 284
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????