ماہ رمضان کا دل سے استقبال کیجئے
از: محمد قمرالزماں ندوی *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* کل یا پرسوں، سےماہ رمضان المبارک کی تاریخ شروع ہوجائے گی، تراویح اور روزہ کا آغاز ہو جائے گا۔ *رمضان المبارک* کا مہینہ قدر و قیمت اور شرف و منزلت کے اعتبار سے تمام مہینوں میں ممتاز اور نمایاں ہے ۔ اس مہینہ کو یہ شرف […]
ماہ رمضان کا دل سے استقبال کیجئے Read More »