ولی اقرب کی موجودگی میں ولی ابعدکےنکاح کرانےکاحکم

اگرولی اقرب کےرہتےہوئےدورکےولی نےکاح کرادیا مثلاً باپ کی موجودگی میں چچا نے اس کی صراحةً یا دلالةً اجازت کے بغیر نابالغہ کا نکاح کرا دیا تو یہ نکاح ولی اقرب (مثلاًباپ)کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اجازت دیدے تو نافذ ہوگا ورنہ نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 199
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے