اگر کسی شخص نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں مثلا فلاں کام نہیں کروں گا تو اب یہ قسم منعقد ہوگٸی اب اگر وہ شخص وہ کام کرلیتا ہےجسے نہ کرنیکی اس نے قرآن کی قسم کھائی تھی تو پھر اس پر کفارہ لازم ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند
قال فی الشامی: ولا یخفی أن الحلف بالقرآن الآن متعارف فیکون یمینًا درمختار مع الشامي: ۵/۴۸۴، ط: زکریادیوبند
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????