قاسم العلوم آن لائن

مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم، مدنی نگر، گوموہ، دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا کے زیر اہتمام امت مسلمہ کے نوجوانوں کی علمی، دینی اور اخلاقی تربیت کے لیے قاسم العلوم آن لائن کا آغاز

تین سالہ آن لائن عالمیت کورس 

دورِ حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، مدرسہ اشرفیہ قاسم العلوم کے ماہر اساتذہ کی نگرانی میں جدید طرز اور منفرد اسلوب پر مبنی آن لائن تین سالہ جامع عالمیت کورس تیار کیا گیا ہے یہ کورس امت کے بچوں کو علم دین کے زیور سے آراستہ و مزین کرنے اور ان کی دینی و اخلاقی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔

کورس کی خصوصیات

1. جامع نصاب: دینی علوم کے تمام اہم شعبے بشمول قرآن، حدیث، فقہ، اور دیگر اسلامی علوم۔

2. ماہر اساتذہ: تجربہ کار علما و اساتذہ کی رہنمائی۔

3. آن لائن سسٹم: آسانی سے قابل رسائی، کسی بھی جگہ سے تعلیم حاصل کریں۔

4. اخلاقی تربیت: بچوں کو دین کے ساتھ اخلاقیات کا درس دیا جائے گا۔

داخلہ فیس: 100 روپئے

ماہانہ فیس: 500 روپئے

شرائط داخلہ:

1. قرآن شریف پڑھنا جانتا ہو۔

2. اردو پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت ہو۔

3. عمر کم از کم 15 سال ہو۔

ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنا اور اپنے بچوں کا ہمارے آن لائن مدرسے میں داخلہ کروا کر علم دین حاصل کریں اور اپنی زندگی کو دین اسلام کی روشنی سے منور کریں۔ 

رابطہ نمبر

داخلہ یا مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں:

عبید اللہ غازی قاسمی: 9557237119

مولانا نعیم صاحب قاسمی: 9304748895

🌐 ویب سائٹ: Qasimululoom.com

 ای میل: eSabaq.in@gmail.com

واٹس ایپ 

https://wa.me/+919557237119

https://wa.me/+919304748895

ٹیلیگرام: https://t.me/UbaidullahGhazi

داخلہ فارم

https://esabaq.com/jamia/admission

یہ قدم امت مسلمہ کے روشن مستقبل کی ضامن ہے۔ آج ہی اس عظیم مقصد کا حصہ بنیں۔

نوٹ: یہ کورس ہر عمر کے افراد کے لئے دستیاب ہے۔ 

نوٹ: تعلیم کے لئے ہر روز ڈھائی گھنٹے مختص کیے گئے ہیں، اور ہفتے میں دو روز جمعہ اور سنیچر چھٹی۔

نوٹ: سال اول میں داخلہ جاری ہے

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے