لےپالک کی بیوی حرام نہیں

لے پالک بیٹے کی بیوی اسے گود لینے والے شخص پر حرام نہیں ہے یعنی لے پالک بیٹا اگر کسی عورت سے نکاح کرکے طلاق دیدے یا لے پالک کا انتقال ہو جائے تو عدت کے بعد اس کی بیوی کا نکاح لےپالک کو گود لینے والے شخص سے درست ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 105 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 274 سورہ نساء آیت نمبر 22۔????
????????????????????????
اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجئے،اورآگےبھیجئے
???? تاریخ ????
☪ ٢٨ صفرالمظفر١٤٤١ھ
????28 اکتوبر 2019
???? بروز۔ پیر
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO

+916206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے