اگر کوئی شخص (آئندہ کسی کے کام کے کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے) مذاق میں قسم کے الفاظ استعمال کرتا ہے تو ان الفاظ سے بھی قسم منعقد ہو جائے گی،اور اس کے ذمہ اپنی قسم کو پورا کرنا لازم ہو گا اور قسم پوری نہ کرنے کی صورت میں کفارہ ادا کرنا لازم ہو گا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
الفتاوى الهندية(2/ 52):”واليمين في الماضي إذا كان لا عن قصد لاحكم له في الدنيا، والآخرة عندنا۔
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????