اگر نابالغ عقلمند لڑکی نے ولی کی اجازت کے بغیر خود ہی اپنا نکاح دو گواہوں کے سامنے کر لیا تو یہ نکاح موقوف رہے گا اس بات پر کہ یا تو ولی اس نکاح کی اجازت دے یا یہ کہ نابالغ لڑکی بالغ ہوکر اس نکاح کو منظور کرے تب وه نکاح درست ہو گا ورنہ نہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 198 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 82 البحر الرئق جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 125
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????