*دوا وغیرہ پر جو پرنٹ لکھا رہتا ہے اس سے زیادہ ریٹ میں فروخت کرنے کا حکم

دوا دودھ یادوسری چیزوں پر جو کمپنی کی طرف سے پرنٹ لکھا رہتا ہے اس سے زیادہ قیمت پر چیزوں کو فروخت کرنا جائز ہے البتہ پرنٹ ریٹ سے زیادہ پر بیچنا اگر قانون کے خلاف ہو تو احتیاط کرنی چاہیے۔
تاہم اگر اس کے بعد بھی بیچ دی توبیع نافذ ہوجائے گی۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند
???? *والثمن ما تراضی علیہ المتعاقدان سواء زاد علی القیمة أو نقص (درمختار مع الشامي: ۷/۱۲۲، ط: زکریا)*????
???? *حدیث النبیﷺ*
????وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَتَتَرَّسُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتُرْسٍ وَاحِدٍ وَكَانَ أَبُو طَلْحَةَ حَسَنَ الرَّمْيِ فَكَانَ إِذَا رَمَى تَشَرَّفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْظُرُ إِلَى مَوضِع نبله. رَوَاهُ البُخَارِيّ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوطلحہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ایک ہی ڈھال سے بچاؤ کر رہے تھے ، اور ابوطلحہ ؓ بہترین تیر انداز تھے ، جب وہ تیر پھینکتے تھے تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (ابوطلحہ ؓ کے تیر پر) نظر رکھتے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے تیر گرنے کی جگہ دیکھتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔۔أوکماقال النبی ﷺ۔
*(مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٨٦٥ )*
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے