منت کے جانور کا گوشت خود کھانا

منت کا جانور ذبح کرنے کے بعد اس سے پکایا گیا کھانا ، منت ماننے والے اور اسکےگھر والے(اصول وفروع)  اور مالدار لوگ نہیں کھاسکتے، بلکہ  یہ کھانا غریب لوگوں کو کھلانا ضروری ہے۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: (امداد الفتاوی 2/ 548 ط: مکتبہ دار العلوم)
وھو مصرف أیضاً لصدقة الفطر والکفارة والنذر وغیر ذٰلک من الصدقات الواجبة۔ (شامي: ۳/۲۸۳ط: زکریا دیوبند)
????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے