ایک محرم کی عدت میں دوسری محرم سے نکاح

ایک محرم عورت کو طلاق دی تو اس کی عدت جاری رہتے ہوئے اس کی دوسری محرم عورت سے نکاح جائز نہیں مثلاپھوپھی کو طلاق دی تو اس کی عدت کے دوران اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا حلال نہ ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 279 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 62 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 541 البحر الرائق جلد 3 صفحہ نمبر 180
۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے