اگر کسی شخص نے پہلے ایک مجلس میں ایک عورت سے نکاح کیا اس کے بعد دوسری مجلس میں بیک وقت چار عورتوں سے نکاح کیا تو صرف پہلی بیوی کانکاح منعقد ہوا بقیہ چار کانکاح درست نہیں ہوا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 277 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 61 فتاویٰ قاضی خان جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 63
۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????