بیوی سےمہرمعاف کرانا

مہر معاف ہوسکتا ہے بشرطیکہ عورت کسی جبر و دباوٴاورزبردستی کے بغیر اپنی خوشی سے معاف کردے، زبردستی معاف کرانے سے مہر معاف نہیں ہوگا،بلکہ وہ اسی پہلےکی طرح ہی شوہرکےذمہ میں باقی رہیگا ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند
لابد من صحة حطھا من الرضی حتی لو کانت مکرھة لم یصح (فتاوی ہندیہ جلد١ہندیة صفحہ ٢٤٨????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے