کیاقومی جھنڈے کے سامنے جھکنا مشرکانہ عمل ہے

قومی جھنڈے کےسامنےجھکنا درست نہیں ہے؛ لہذااس سےبچناضروری ہےاس لیے کہ شریعت میں جھک کر تعظیم سے روکا گیا ہے۔لیکن اسے مشرکانہ فعل نہیں کہا جاسکتا۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
’’وفي المحیط أنه یکره الانحناء للسلطان وغیره‘‘. [ردالمحتار: ٦/ ٣٨٣]
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے