جس طرح زبان سے تکلم کرنے سے قسم منعقد ہوتی ہے اسی طرح میسیج وغیرہ لکھنے سے بھی منعقد ہوجاتی ہے ؛لہذا اگر کسی نےقسم میسج میں لکھی کہ مثلاً اللہ کی قسم میں فلاں شخص سےبات نہیں کرونگاپھر وہ شخص اس سے بات کرلیتاہےتووہ شخص حانث ہوجائیگااور اس پر قسم کا کفارہ دینا لازم ہوجائے گا ۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلومدیوبند
قال فی البحر الرائق:ولو قال لا أبشرہ فکتب إلیہ حنث.(البحر الرائق شرح کنز الدقائق 4/ 362،الناشر: دار الکتاب الإسلامی)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????