ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔
١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔
٣۔ *مسلمان ہونا* کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی بن سکتا ہے)۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
الدر المختار مع الشامی جلد نمبر4 نمبر 192
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????