گونگوں کے نکاح میں بہروں کی گواہی

اگر دونوں عاقدین قوت گویائی سے محروم ہوں اور متعینہ اشارے سے ایجاب قبول کریں تو چونکہ یہاں سننے سنانے کا امکان ہی نہیں ہےلہذا ایسے گونگے حضرات کےنکاح میں بہرے حضرات کا گواہ بننا بھی درست ہوگا بشرطیکہ وہ نکاح کا اشارہ اچھی طرح سمجھتے ہوں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 91
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے