والی یادسہرا کے موقع پر عام بازاروں میں خرید و فروخت کرنے اور ریٹ کم لگانے کا حکم

دسہرا یا دیوالی وغیرہ کے موقع پر عام بازاروں میں جاکرخرید وفروخت کرنے میں مضائقہ نہیں،اور تاجروں کو بھی شرعاً آزادی حاصل ہے کہ جب چاہیں اشیاء کی قیمت کم کردیں ؛لہذا اگر ان موقعوں پر خریداری کرنے کی صورت میں اشیاء کی قیمتوں پر چھوٹ ملتی ہے تو اس چھوٹ سے فائدہ اٹھانے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند
(معرفة السنن والآثارللبیہقی:8/204،رقم الحدیث،11651)(مسند الإمام أحمد بن حنبل:14/163)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے