اگر باکرہ یعنی بن بیاہی لڑکی کا دودھ اتر آئے بشرطیکہ اس کی عمر 9 سال سے زیادہ ہو اور وہ کسی بچے یابچی کو دوسال کی مدت کےاندر دودھ پلا دے تو اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 368 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 333 البحر الرائق جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 221 تبیين الحقائق جلد نمبر2صفحہ 639
۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????