قنوت نازلہ میں ملکوں اور شہروں کے نام کا اضافہ کرنا

قنوت نازلہ چونکہ مسلمانوں پرحادثات اور مصیبتوں کے پیش آنے پر پڑھی جاتی ہے لہذا اس میں حالات و واقعات کے اعتبار سے مظلومین کے حق میں ان کے شہروں اور ملکوں کے نام لے کر دعا کرنا اور ظالمین کے حق میں ان کی ہلاکت و بربادی کے لیے انکے ملکوں اور شہروں کے نام لے کر بددعا کرنا جائز اور درست ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی قاسمیہ
کفایت المفتی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 394 بخاری شریف جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 586????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے