مدت رضاعت کے بعد عورت کا دودھ پینا کسی کے لئے بھی جائز نہیں اسی طرح شوہر جو ڈھائی سال سے اوپر عمر کا ہو اس کے لئے بھی اپنی بیوی کا دودھ پینا قطعاحلال نہیں ہے لیکن اگر پی لیا تو اس سے حرمت رضاعت ثابت نہ ہوگی اور نکاح میں کوئی فرق نہ آئے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
فتاوی شامی جلد نمبر٤صفحہ نمبر٢٢٥ فتاوی قاضی خان جلدنمبر١صفحہ ٤١٧
۔۔????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????