کھیل موسیقی کی ٹکٹس کی سروس کی آمدنی کا حکم

بعض لوگ سوفٹ ویئر ہاؤس چلاتے ہیں اس میں امریکی کمپنی جو ٹکٹس بیچتی ہیں اس کو سروس دی جاتی ہے جس میں ٹکٹ کی خرید و فروخت بھی ہوتی ہے اور ٹکٹس ہر قسم کے ہوتے ہیں مثلاً موسیقی کھیل وغیرہ کے تو جاننا چاہیئےکہ گناہ کے کام کی سروس دے کر اس کے پیسے لینا ناجائز ہے۔ لہذا جو کام ناجائز ہو مثلاً موسیقی وغیرہ کی ٹکٹس کی سروس،تو اس کا معاوضہ لینا ناجائز ہے اور جائز کام کی سروس کے معاوضہ میں پیسے وصول کرنا جائز ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
???? الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6 / 391):
"(و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمرا) لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره”.أحكام القرآن للجصاص ت قمحاوي (3 / 296):
"وقوله تعالى: {ولا تعاونوا على الإثم والعدوان} نهي عن معاونة غيرنا على معاصي الله تعالى ????
حدیث النبیﷺ۔۔۔
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «الْحَرْب خدعة»
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ لڑائی ایک دھوکہ ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩٣٩ )أوکماقال النبی ﷺ۔
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے