اگر پہلے ایک بہن سے نکاح کیا اس کے بعد اس کی دوسری بہن( خواہ وه بہن سگی ہو یا رضاعی ہو یا ماں شریک ہو یا باپ شریک ) سے نکاح کر لیا تو دوسرا نکاح صحیح نہیں ہوا بلکہ باطل ہوا اس دوسری بہن سے فورا تفریق لازم ہے ورنہ زناکاری ہوگی ۔۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب المسائل
فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 108 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 504
????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????