????حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لئے عورت کا زندہ اور باحیات ہونا ضروری ہے لہٰذا اگر کسی مردہ عورت سے وطی کی یا اس کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا یااس کی فرج داخل کو دیکھا تواس سے حرمت ثابت نہ ہوگی اور اس کی بیٹی یا اس کے بیٹے وغیرہ سے نکاح کرنا درست ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: کتاب المسائل
???? *فتاوی شامی جلد4صفحہ 110*????????????????????????????
*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*
ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????